جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

شمالی کوریانے ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(آئی این پی)کمیونسٹ ملک شمالی کوریا نے پیر کو درمیانے فاصلے تک نشانہ بنانے والے بیلیسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کر دی ۔ شمالی کوریائی نیوز ایجنسی کے سی این اے کے مطابق ملکی لیڈر کِم جونگ ان میزائل ٹیسٹ کے وقت موجود تھے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اِس ٹیسٹ کے بعد شمالی کوریا کے لیڈر نے اس بیلیسٹک میزائل کو

مختلف مقامات پر نصب کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ اس تجربے کے بعد امریکا اور جاپان نے شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ابھی تک شمالی کوریا نے اپنی جوہری ہتھیار سازی اور میزائل پروگرام پر عالمی تشویش کو نظر انداز کر رکھا ہے۔ اس ضمن میں اس نے اپنے حلیف ملک چین کی ہدایت کو بھی اہمیت نہیں دی ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…