جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ممنوعہ فنڈنگ کیس، سابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش

datetime 18  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس، سابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش

شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش اسلام آباد(این این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس، سابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش

گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ایک انٹرویومیں شاہ فرمان نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل صدارتی نظام میں ہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مافیاز حکومت سے زیادہ طاقتور ہیں اور پارلیمانی نظام ڈیلیور نہیں کرسکا… Continue 23reading گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے صوابدیدی فنڈ کی رقم صوبائی حکومت کو واپس کر دی،ہر سال گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کو ضم شدہ اضلاع کے لیے فنڈ ملتے تھے۔گزشتہ 3 برس کے دوران گورنر کے اکائونٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

”قائد اعظم محمد علی جناح 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے” گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

”قائد اعظم محمد علی جناح 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے” گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا ایک بیان سوشل میڈیا پر بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ قائداعظم 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہو ئے۔شاہ فرمان نے مزید کہا کہ قائداعظم نے 2013 میں اس لیے مسلم لیگ جوائن کی تاکہ وہ مسلم لیگ اور کانگریس کو… Continue 23reading ”قائد اعظم محمد علی جناح 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے” گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کوفوری طور پر عہدہ سے ہٹادیاہے اور وائس چانسلر کی ذمہ داریاں عارضی طور پر پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی سلطان محمود کو دے دی گئیں۔گورنرخیبرپختونخوا نے معاملہ کی باقاعدہ انکوائری کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی جوکہ دس دن میں… Continue 23reading قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا میں اختلافات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 10  فروری‬‮  2019

گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا میں اختلافات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

پشاور(این این آئی)گور نر کے پی کے شاہ فرمان نے وزیر اعلیٰ سے اختلاف کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے اور قبائلی اضلاع کی ترقی و خوشحالی سمیت تمام امور پر ہم دونوں ایک پیج پر ہیں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صوبہ بالخصوص قبائلی اضلاع کی ترقی و خوشحالی… Continue 23reading گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا میں اختلافات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

گورنرہاؤس خیبرپختونخوا کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ ،پہلے مرحلے میں صرف کن لڑکیوں کو گورنر ہاؤس دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

گورنرہاؤس خیبرپختونخوا کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ ،پہلے مرحلے میں صرف کن لڑکیوں کو گورنر ہاؤس دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کے روز گورنرہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس ضمن میں اتوار کوپہلے مرحلے میں پشاورکے مقامی گرلز کالجز کی طالبات کیلئے صبح دس بجے سے دوپہر2بجے تک گورنرہاؤس کھلارہیگا۔ متعلقہ کالجز کو پہلے سے ہی مطلع… Continue 23reading گورنرہاؤس خیبرپختونخوا کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ ،پہلے مرحلے میں صرف کن لڑکیوں کو گورنر ہاؤس دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کس اہم سیاسی جماعت کے ساتھ ملکر الیکشن لڑے گی، اصولی فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2017

آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کس اہم سیاسی جماعت کے ساتھ ملکر الیکشن لڑے گی، اصولی فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے ملک میں چوروں ‘ لٹیروں اور ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے نام نہاد سیاسی رہنماؤں کو عوام کے سامنے بے نقاب کیا ہے ،خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور آبنوشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف اور… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کس اہم سیاسی جماعت کے ساتھ ملکر الیکشن لڑے گی، اصولی فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اعلان

پاکستان کے اہم وزیر نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2017

پاکستان کے اہم وزیر نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا،دھماکہ خیز اعلان

پشاور(این این آئی)وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا ، کہتے ہیں کہ امریکی صدر دھمکیوں کے زریعے پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتے۔جناح پارک پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف کے نے احتجاجی جلسہ کیا ، جلسہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں اور ایم پی ایزنے شرکت… Continue 23reading پاکستان کے اہم وزیر نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا،دھماکہ خیز اعلان