fbpx
تازہ تر ین :

سیلاب

سپر مون سون بارشوں کے بعد بڑا سیلابی ریلاسندھ کی طرف بڑھنے لگا کن کن علاقوں میں تباہی مچائے گا؟شہریوں کوگھر چھوڑنے کے احکامات

  ہفتہ‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2020  |  10:22
سکھر (این این آئی)ملک بھر میں بارشوں کی وجہ سے دریائوں اور بیراجوں پر پانی کے بہائو میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال سیلابی اور شدت میں بھی تیزی آگئی ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار ...

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں، سیلابی صورت حال پیدا ندی نالے بپھر گئے، پاک فوج متاثرہ علاقوں میں مدد کیلئے پہنچ گئی

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  16:07
دادو (این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، ضلع دادو میں کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، کئی ...

بھارت کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا، بڑے پیمانے پر سیلاب کا خطرہ

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  11:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے ساتھ آبی جارحیت پر بھی اتر آیا ، بڑے سیلابی ریلوں کا رخ پاکستان کی جانب موڑ دیا جس کے باعث گلگت بلتستان اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔سیلاب کے خطرے کے پیش ...

اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ،ملک بھر میں مجموعی طور پر 104افراد جاں بحق،آئندہ کچھ دنوں  میں کیا ہونیوالا ہے؟انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  18:55
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں مجموعی طور پر 104افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 12افراد جاں بحق ہوئے،حالیہ بارشوں ...

وادی نیلم میں طوفانی بارش،سیلابی ریلے سے تباہی، 5 افراد جاں بحق، 22 لاپتہ،2 فوجی، 8 مقامی افراد اور تبلیغی جماعت کے 11 ارکان بھی شامل

  پیر‬‮ 15 جولائی‬‮ 2019  |  12:35
مظفر آباد(سی پی پی) وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 22 لاپتہ ہوگئے۔آزاد کشمیر کے علاقے لیسوا میں کلاڈ برسٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے سے ندی ...

مون سون سیزن کا آغاز‘کتنے ضلعوں کا سیلاب سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے؟تباہ کن سیلابی الرٹ جاری

  ہفتہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2019  |  13:13
لاہور (آن لائن) رواں برس مون سون سیزن کے دوران تباہ کن سیلاب آنے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ، اس مرتبہ مون سون سیزن گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ طویل اور شدید ہوگا، ملک کے 49 ضلعوں کا سیلاب سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔ ...

شادی والے گھر میں قیامت برپا، باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کتنےبچے اورخواتین جان سے گئے؟ہر آنکھ اشکبار

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  11:28
جنوبی وزیرستان(آن لائن) جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین اور 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ہفتہ کو توئے خلہ کے علاقے زار میلن میں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ،جس ...

سیلابی ریلوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ، مختلف و اقعات میں 25افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، ایمرجنسی نافذ

  جمعرات‬‮ 21 فروری‬‮ 2019  |  17:23
کوئٹہ/مظفر آباد/پشاور /لاہور/ملتان/شیخوپورہ (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات و اقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25ہوگئی ،متعدد زخمی، دو لاپتہ ہوگئے ، سیلابی ریلے ...

بھارت نے اپنی اوقات دکھادی، رات کے اندھیرے میں چپکے سے ایسا کام کردیا کہ پورے پاکستان میں افراتفری مچ گئی

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  10:16
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت  کی جانب سے بغیر اطلاع راوی، ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ دیا گیا جس  کے باعث خطرناک ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑا، جس کے باعث چناب کے معاون دریاؤں جموں اور توی میں سیلاب ...

بھارت نے ’’واٹر بم‘‘ تیار کرلیا،نئے بنائے جانیوالے ڈیموں سے اچانک بڑی مقدار میں پانی چھوڑنے کا گھناؤنا منصوبہ،پاکستان کے کون کون سے علاقوں میں سیلاب آجائیگا؟لرزہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 1 جولائی‬‮ 2018  |  20:47
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی ایک اور مکاری ! بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث بہنے والا پانی بھارتی ڈیموں میں جمع کرنے کا سلسلہ شروع ٗ پاکستان اور آزادکشمیر میں سیلاب لانے کی سازشیں شروع ! 7یوم کے اندر مظفرآباد کے دریائے جہلم میں ...

پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان ،کتنے افرادمتاثر ہوئے؟تشویشناک صورتحال

  اتوار‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:08
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں 2010ء سے 2014ء کے دوران سیلاب سے قومی معیشت کو 18 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے اعدادوشمار کے مطابق 5 سال کے دوران سیلابوں سے 3 کروڑ 81 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 34 لاکھ مکانات اور ایک ...

بھارت: تباہ کن سیلاب سے بہار میں 482، اترپردیش میں 101 افراد ہلاک

  پیر‬‮ 28 اگست‬‮ 2017  |  11:46
نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں تباہ کن سیلاب کی زد میں ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں صرف ریاست بہار سے 42 مزید اموات کی اطلاعات ہیں۔ بھارت کی خبررساں ایجنسی کے مطابق ریاست میں سیلاب سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد اب 482 ہو گئی ہے۔اس ...

سیرالیون میں سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سے312 افراد ہلاک،اسپتال میں لاشیں رکھنے کی جگہ ختم، مردے پانی اورکیچڑمیں بہہ گئے،سیکڑوں بے گھر

  منگل‬‮ 15 اگست‬‮ 2017  |  14:31
فری ٹائون(این این آئی)براعظم افریقہ کے ملک سیرالیون کو شدید سیلاب کا سامنا ہے، اس مغربی افریقی ملک کے دارالحکومت میں مٹی کے تودوں اور سیلابی پانی کے ریلوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین سوسے بڑھ گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایاکہ سیرالیون میں شدید بارشوں ...

ہوشیار! خبردار۔۔ان علاقوں سے دور رہا جائے, پاکستان کے اہم ترین ادارے نےخطرناک وارننگ جاری کر دی

  جمعہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2017  |  7:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے بعض علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا انتباہ جاری، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری، دریا اور ندی نالوں کے قریب آباد افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی یعنی این ڈی ایم اے نے پاکستان کے بعض علاقوں میں ...

پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

  پیر‬‮ 10 جولائی‬‮ 2017  |  17:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں 11سے 13جولائی کو شدید بارشوں کی پیش گوئی، دریائے جہلم، چناب اور ستلج بپھرنے کا خدشہ، سیلاب کے خطرے کے پیش نـظر قریبی دیہاتوں اور آبادیوں کو وارننگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش کوئی ...

اہم دوست ملک میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں،اقوام متحدہ اور پڑوسی ممالک سے امداد کی اپیل کردی گئی

  اتوار‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:24
کولمبو(آئی این پی )سری لنکا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 146ہوگئی ،امدادی کارکنوں نے کیچڑ میں پھنسے ہوئے 50 زخمیوں کو بچا لیا ، امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ ابھی ...

اذان پر پابندی لگتے ہی آگ کے عذاب کے بعد اسرائیل پر ایک اور خوفناک عذاب مسلط ۔۔ تباہی مچ گئی

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2016  |  14:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین ذرائع کے مطابق اسرائیل پر آگ کےعذاب کے بعد سیلابی عذاب نےتباہی مچا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کو آگ کے شدید عذاب کے بعد اب طوفان نے گھیر لیاہے ۔ اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں جمعرات سے جاری طوفانی بارشوں سےسیلابی ...