fbpx
تازہ تر ین :

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بھی عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2016  |  12:02
اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ جاری پریس ریلیز کی مطابق سپریم کورٹ 12 ستمبربروز پیر سے 14ستمبربروز بدھ تک عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں تین دن تک بند رہے گی اور ان تعطیلات کے دوران عدالت ...

’’2018 ء کے انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

  بدھ‬‮ 31 اگست‬‮ 2016  |  10:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان سے بڑی خبر آ گئی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز نے مردم شماری کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اگر مردم شماری نہ کی گئی تو ہمیں 2018 ء کے اگلے انتخابات ہوتے ہوئے ...

’’تم جو بھی کر لو یہ کام ہو کر ہی رہے گا ‘‘ بڑی اپیلیں مسترد

  پیر‬‮ 29 اگست‬‮ 2016  |  11:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی کے واقعات میں ملوث 32 مجرموں کو سزائے موت دینے کا فوجی عدالتوں کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپیلوں پر 20 جون کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس کی سر براہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے ...

تین میں یہ کام نہ ہوا تو ۔۔۔۔سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2016  |  16:40
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے شہر سے بل بورڈز ہٹانے سے متعلق ڈی ایم سیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے 29 جولائی تک تمام غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیا ہے اور کہاہے کہ سائن بورڈ نہ ہٹائے گئے تو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ...

سپریم کورٹ نے حکومت سے مردم شماری کرانے کا ٹائم فریم دو ہفتوں میں طلب کر لیا

  جمعہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2016  |  10:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت سے مردم شماری کرانے کا ٹائم فریم 2 ہفتوں میں طلب کر لیا ، چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کاغذی کارروائی سے کوئی دلچسپی نہیں ، حکومت بتائے مردم شماری کروانے میں سنجیدہ بھی ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ ...

وفاق، سندھ اور اسٹیک ہولڈرز رینجرز کے تحفظات دور کریں ، سپریم کورٹ

  بدھ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2016  |  12:35
کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی عمل درآمد کیس میں رینجرز کی جانب سے تھانےقائم کرنے ، ایف آئی آر،تفتیش اور چالا ن جمع کرانے کے اختیارات سے متعلق چیف سیکرٹری کی جوابی رپورٹ پر اپنی آبزوریشن میں قرار دیا ہے کہ یہ انتظامی معاملہ ہے جس ...

کراچی بد امنی کیس، رینجرز اختیارات کا معاملہ حکومت کا ہے ،سپریم کورٹ

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2016  |  13:12
کراچی(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاق، سندھ حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کراچی میں رینجرز کے تحفظات کا حل تلاش کریں۔منگل کے روز سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے بدامنی ...

2 ہزار دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں اور آئی جی کہتے ہیں امن ہوگیا، سپریم کورٹ

  پیر‬‮ 7 مارچ‬‮ 2016  |  13:02
کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران امن و امان کے حوالے سے آئی جی سندھ کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف قرار دے دیا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں ...