ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

موخر ادائیگیوں کیلئےدرکار کیش مارجن میں کمی کراچی(این این آئی) ملک میں شرح مبادلہ میں بہتری کے باعث اسٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلیے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی ہے۔ ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 100فیصد نقد مارجن کی ضروریات میں 25 فیصد تک نرمی کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے موخر ادائیگیوں کیلئے درکار کیش مارجن میں کمی کر دی

سٹیٹ بینک نے عاشورہ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے عاشورہ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عاشورہ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 8 اور 9 اگست 2022ء (پیر اور منگل) 9 اور 10 محرم الحرام 1444ھ کو عاشورہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے دفاتر بند رہیں گے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے عاشورہ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک نے عمرا ن خان کے دور حکومت میں متعارف کرائی گئی2بڑی سکیموں کو معطل کردیا

datetime 2  جولائی  2022

سٹیٹ بینک نے عمرا ن خان کے دور حکومت میں متعارف کرائی گئی2بڑی سکیموں کو معطل کردیا

لاہور( این این آئی)سابق حکومت کے متعارف کرائے گئے میرا پاکستان میرا گھر اور کامیاب جوان یوتھ انٹرپرونیورشپ سکیموں کو معطل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کم لاگت کی ہائوسنگ اسکیم میرا پاکستان میرا گھر کو 2 ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے اورسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایت جاری کی گئی… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے عمرا ن خان کے دور حکومت میں متعارف کرائی گئی2بڑی سکیموں کو معطل کردیا

سٹیٹ بینک کی خاموشی ، شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

datetime 30  اپریل‬‮  2022

سٹیٹ بینک کی خاموشی ، شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

کراچی(این این آئی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی خاموشی ، شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022 حکومتِ پاکستان کی اعلان… Continue 23reading ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

شرح سود میں 2.25 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

شرح سود میں 2.25 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن)ملک میںموجودہ سیاسی و آئینی بحران اور روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر کے درمیان اسٹیٹ بینک نے بھی سرپرائز دیتے ہوئے شرح سود میں 2.5فیصد اضافہ کا اعلان کردیا ہے،جس کے بعد شرح سود9.75فیصد سے بڑھکر12.25فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading شرح سود میں 2.25 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

شرح سود میں 12.25 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

شرح سود میں 12.25 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود 250 بیسس پوائنٹس (ڈھائی فیصد) بڑھا کر 12.25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)… Continue 23reading شرح سود میں 12.25 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوةٰ کٹوتی ہوگی؟ سٹیٹ بینک نے نصاب مقررکردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوةٰ کٹوتی ہوگی؟ سٹیٹ بینک نے نصاب مقررکردیا

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 1442-43کے لیے زکوۃٰ کا نصاب مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوۃ کٹوتی 4… Continue 23reading اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوةٰ کٹوتی ہوگی؟ سٹیٹ بینک نے نصاب مقررکردیا

افغان ریلیف فنڈاکائونٹ کھولناممکن نہیں ،سٹیٹ بینک نے حکومت کو صاف جواب دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

افغان ریلیف فنڈاکائونٹ کھولناممکن نہیں ،سٹیٹ بینک نے حکومت کو صاف جواب دیدیا

کراچی(این این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کہاہے کہ عالمی پابندیوں کے باعث بینکوں میں افغان ریلیف فنڈ اکائونٹ کھولنا ممکن نہیں ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عنایت حسین نے کہاکہ افغان ریلیف فنڈ اکائونٹ کھولنے کے دو قابل عمل آپشن ہیں، حکومت افغان ریلیف فنڈ کیلئے عالمی امدادی اداروں کاپلیٹ فارم… Continue 23reading افغان ریلیف فنڈاکائونٹ کھولناممکن نہیں ،سٹیٹ بینک نے حکومت کو صاف جواب دیدیا

Page 2 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 19