جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوةٰ کٹوتی ہوگی؟ سٹیٹ بینک نے نصاب مقررکردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 1442-43کے لیے زکوۃٰ کا نصاب مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکوۃ کٹوتی نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…