یہ کام کرنیوالا شخص صدر نہیں بن سکتا کیونکہ۔۔ نواز شریف کیخلاف فیصلے سے قبل صدر عارف علوی کیلئے عدالت سے پریشان کن خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر لی، فریقین کو یکم جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے اپنی درخواست… Continue 23reading یہ کام کرنیوالا شخص صدر نہیں بن سکتا کیونکہ۔۔ نواز شریف کیخلاف فیصلے سے قبل صدر عارف علوی کیلئے عدالت سے پریشان کن خبر آگئی