جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا

کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے قتل کیس میں سزائے موت سنائے جانے والے ملزم کو سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کو بری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے… Continue 23reading قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا

بیٹے کا قتل، سندھ ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر بزرگ والدہ کی انصاف کیلئے دہائیاں

datetime 8  اپریل‬‮  2023

بیٹے کا قتل، سندھ ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر بزرگ والدہ کی انصاف کیلئے دہائیاں

کراچی(این این آئی)کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر بزرگ والدہ نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے بیٹے کے قتل کا نوٹس لینے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی اپیل کی ہے۔اس موقع پر والدہ نے کہا کہ ہمیں معاوضہ نہیں چاہیے بلکہ ملزمان کو گرفتار کر کے پھانسی کی سزا دلوائی جائے۔مقتول کے… Continue 23reading بیٹے کا قتل، سندھ ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر بزرگ والدہ کی انصاف کیلئے دہائیاں

قومی اسمبلی، کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2023

قومی اسمبلی، کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران دلائل دیتے ہوئے وکیل نے کہا کہ لاہور، پشاور،… Continue 23reading قومی اسمبلی، کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا گیا

کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی سمگلنگ سندھ ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2023

کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی سمگلنگ سندھ ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرینوالے جوڑے کو ہراساں کرنے کی درخواست پر پولیس کو جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ وجیہ فاطمہ نے بتایا کہ محسن سے مرضی سے شادی کی والدین نے… Continue 23reading کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی سمگلنگ سندھ ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

حکومت کیا کر رہی ہے؟ لوگ بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

datetime 29  جنوری‬‮  2023

حکومت کیا کر رہی ہے؟ لوگ بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے گریڈ 1 سے 15 تک کے 1500 ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر متعلقہ افسران کو سیکریٹری کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گریڈ 1 سے 15 تک کے 1500 ملازمین… Continue 23reading حکومت کیا کر رہی ہے؟ لوگ بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے نصاب میں قرآن مع ترجمہ پڑھانے کی درخواست مسترد کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

سندھ ہائیکورٹ نے نصاب میں قرآن مع ترجمہ پڑھانے کی درخواست مسترد کردی

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ تینوں ستونوں کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے نصاب میں قرآن مع ترجمہ پڑھانے کی درخواست مسترد کردی

کراچی سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

کراچی سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کو مبینہ جھانسہ دے کر شادی کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔عدالت عالیہ نے اہم آبزرویشن دیتے ہوئے مبینہ اسمگلنگ پر محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو کم عمر… Continue 23reading کراچی سے کم عمر لڑکیوں کی عرب ملک اسمگلنگ کا انکشاف

سندھ ہائیکورٹ نے وقار ذکاء کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

سندھ ہائیکورٹ نے وقار ذکاء کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ڈیجیٹل کرپیٹو کرنسی سے متعلق ایف آئی اے کو درخواست گزار وقار ذکاء کو ہراساں نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں بینچ نے ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے کی وقار زکا… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے وقار ذکاء کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

خط بھی گھوڑوں کے ذریعے بھیجتے ہیں یاکیسے،پہنچتے ہی نہیں، افسران اپنے کمروں میں بیٹھے لیٹر لیٹر کھیلتے رہتے ہیں، عدالت کے انتہائی سخت ریمارکس

datetime 13  جنوری‬‮  2022

خط بھی گھوڑوں کے ذریعے بھیجتے ہیں یاکیسے،پہنچتے ہی نہیں، افسران اپنے کمروں میں بیٹھے لیٹر لیٹر کھیلتے رہتے ہیں، عدالت کے انتہائی سخت ریمارکس

کراچی(این این آئی)غیر قانونی تعمیرات کیس میں عدالت کا بڑا حکم، سندھ ہائیکورٹ نے گلشن اقبال 13 ڈی ون میں غیر قانونی تعمیر ہونے علیزہ آرکیڈ کا حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں گلشن اقبال 13 ڈی ون میں غیر قانونی تعمیرعلیزہ آرکیڈ سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے گلشن… Continue 23reading خط بھی گھوڑوں کے ذریعے بھیجتے ہیں یاکیسے،پہنچتے ہی نہیں، افسران اپنے کمروں میں بیٹھے لیٹر لیٹر کھیلتے رہتے ہیں، عدالت کے انتہائی سخت ریمارکس

Page 1 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10