نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادکار سنجے دت کو ساڑھے3سال بعدجیل سےرہا کردیا گیا۔سنجےدت نے1993کے ممبئی دھماکوں میں ملوث حملہ آوروں سے غیرقانونی طورپرہتھیارخریدنے کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی تھی۔سنجےدت کو16مئی2013کو5سال کیلئے پوناکی جیل بھیجاگیاتھا، ان کے اچھےرویےاورچال چلن کی وجہ سے ڈیڑھ سال کی سزامعاف کردی گئی ...