تازہ تر ین :

سنجے دت

سنجے دت اپنی زندگی کی غلط تصویر پیش کرنے پرشدید برہم

  جمعرات‬‮ 22 مارچ‬‮ 2018  |  12:50
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارتی مصنف یاسر عثمان کو ان کی زندگی سے متعلق کتاب شائع کرنے اور کتاب میں ان کی زندگی سے متعلق غلط حقائق پیش کرنے پر قانونی نوٹس جاری کردیا۔اداکار سنجے دت کی زندگی ابتدا ہی سے اتار چڑھاؤکا شکاررہی ...

مداح کے مداحی کی انتہا‘ مرنے کے بعد تمام جائیداد سنجے دت کے نام کردی 62 سالہ خاتون نشی ہرش چندرا مرتے مرتے اپنے پسندیدہ اداکار کے لیے اپنی تمام دولت چھوڑ گئی سنجے دت نے دولت لینے سے انکارکردیا‘ قانون کے مطابق اب سنجے دت ہی چھوڑی گئی ملکیت کے حتمی وارث ہیں

  جمعرات‬‮ 8 مارچ‬‮ 2018  |  13:20
ممبئی (این این آئی )محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی اور اس کا ثبوت ایک مداح کی اپنے پسندیدہ ایکٹر سے محبت ہے جس نے مرنے کے بعد اپنی تما م تر جائیداد بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کے نام کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بولی وڈ ...

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا نام مسئلہ بن گیا ٗ سنجو بابا بھی فلمسازوں سے ناراض

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  12:00
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا نام مسئلہ بن گیا اور اسی وجہ سے سنجو بابا بھی فلمسازوں سے ناراض ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنجے دت اب تک واحد اداکار ہیں جن کی زندگی میں ہی ان پر فلم بنائی ...

سنجے دت ایک بار پھر گینگسٹر بننے کے لیے تیار

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  10:50
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے بابا سنجے دت اگرچہ گزشتہ ایک دہائی سے کامیڈی فلموں میں بھی کام کرتے دکھائی دیے رہے ہیں، تاہم انہیں شہرت ان کے گینگسٹر اور دبنگ کرداروں کی وجہ سے ملی۔’کھل نائک، کانٹے، مسافر، وستاو اور اگنی پتھ‘ جیسی فلموں میں طاقتور ہیروز سے ...

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2018  |  10:05
ممبئی (این این آئی)ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کردیا۔سنجے دت کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتھک محنت سے مقام بنایا ہے۔ انہوں نے ...

سنجے دت کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی‘ ’’دھمال‘‘ کے تیسرے سیکوئل سے آؤٹ

  منگل‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:55
ممبئی(این این آئی) سنجو بابا جب سے جیل سے آئے ہیں فلمی دنیا میں ان کی مشکلات ختم ہی نہیں ہورہیں پہلے فلم ’’بھومی‘‘ کے ذریعے ان کی دوبارہ انٹری ناکامی سے دوچار ہوئی اور اب ان کے لیے بْری خبر یہ ہے کہ انہیں دھمال سیریز کی تیسری فلم ...

بیوی مجھے جوتو ں سے مارتی ہے ، سنجے دت کا اہلیہ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2017  |  17:14
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ میں منابھائی کے نام سے مشہوراداکار سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیتا دت کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیوی انہیں جوتوں سے مارتی ہے۔سنجے دت کا شمار بالی ووڈ کے سنجیدہ اداکاروں میں ہوتا ہے جب کہ ...

سنسر بورڈ کا اعتراض‘ سنجے دت کی فلم بھومی ریلیز سے پہلے مشکلات کا شکار

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  14:36
ممبئی (آئی این پی) بھارتی سنسر بورڈ کی طرف سے فلم کے کچھ سین نامناسب قرار دینے کے بعد بالی ووڈ کے سنجے دت کی فلم بھومی ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ۔بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت ان دنوں اپنی فلم بھومی کی تشہیر میں ...

میں خواتین کی خودمختاری، تحفظ اور تشدد کے خاتمے پر یقین رکھتا ہوں‘سنجے دت

  اتوار‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2017  |  11:39
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کی خودمختاری، تحفظ اور تشدد کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں۔سنجے دت جیل سے سزا پوری کرنے کے بعد رہا ہوچکے ...

کیا آپ جانتے ہیں بالی ووڈ سپرسٹارسنجے دت کے ایک پیر بھی ہیں اور وہ پاکستانی ہیں

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  11:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی معروف شخصیات روحانی سکون اور مشکلات میں پھنسنے کے بعد کسی روحانی شخصیت کا سہارا ضرور لیتی ہیں چاہے وہ سیاستدان ہوں یا فلم سٹار۔ ایسا ہی آج کل کچھ بالی ووڈ سٹار سنجے دت کے ساتھ ہو رہا ہے، بالی ووڈ میں مشکلات میں ...

سنجے دت کس بھارتی اداکار کے ساتھ مل کر رشی کپور کو ان کے گھر جا کر مارنا چاہتے تھے؟

  جمعہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2017  |  11:07
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اکثر و بیشتر اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھاتے رہتے ہیں اور ایسے ہی ایک راز سے رشی کپور نے پردہ اٹھا کر مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی ...

سنجے دت کی ’’بھومی‘‘ کے ٹریلر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  14:57
ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’’بھومی‘‘ کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا،فلم کے ٹریلر کو ایک منٹ میں 7000 سے زائد اور اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔بالی ...

بھارتی اداکار سنجے دت کی سالگرہ پر پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا ان کو بڑا سرپرائز

  منگل‬‮ 1 اگست‬‮ 2017  |  5:48
لاہور(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی سالگرہ پر ان کے نام محبت بھرا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی روح خالص اور دل سونے کا ہے۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکارسنجے دت نے ...

بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فلم چھوڑ دی، وجہ حیران کن نکلی !!

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  6:00
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت نے اجے دیوگن کو فلم میں شامل کئے جانے کی وجہ سےفلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔معروف ہدایت کار اندرا کمار نے سنجے دت کو جیل سے رہائی کے بعد فلم ’’دھمال‘‘ کے ...

سنجے دت اور سری دیوی 25 برس بعد ایک ہو گئے

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  5:44
ممبئی(این این آئی) سری دیوی نے ابھیشیک ورمن کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ ان کے مدمقابل سنجے دت کو کاسٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔بھارتی فلمسازوں نے بالی ووڈ کے معروف اداکاروں سنجے دت اور سری دیوی کو ایک ساتھ فلم میں کاسٹ ...

بالی ووڈ کے ’’کھل نائیک‘‘سنجے دت نے مسلمانوں کے دل جیت لئے!!

  جمعرات‬‮ 22 جون‬‮ 2017  |  13:28
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے ناموراداکار سنجے دت نے دبئی میں منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کرکے مسلمانوں کے دل جیت لیے۔سنجے دت بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کی مسلمانوں سے دوستیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی والدہ نرگس ...

سنجے دت کی دبئی میں افطار پارٹی میں شرکت، مسلمانوں کا اظہا ر تشکر

  جمعرات‬‮ 22 جون‬‮ 2017  |  12:49

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے ناموراداکار سنجے دت نے دبئی میں منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کرکے مسلمانوں کے دل جیت لیے۔سنجے دت بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کی مسلمانوں سے دوستیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ...

بالی ووڈسٹار سنجے دت نئی مشکل میں پھنس گئے

  منگل‬‮ 13 جون‬‮ 2017  |  12:46

ممبئی (این این آئی )بالی ووڈسٹار سنجے دت نئی مشکل میں پھنس گئے ،عدالت نے مہاراشڑا حکومت سے سنجے دت کی قبل از وقت رہائی کی تفصیلات مانگ لیں ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈسٹارسنجے دت دھڑا دھڑ فلمیں سائن کر رہے ہیں اور کئی فلموں کی شوٹنگ میں ...

سنجے دت کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی کتنے کروڑ کما لئے ؟ مداح حیران

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں ہر روز کمائی کے نئے نئے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں کچھ برس پہلے 100 کروڑ کی کمائی بہت بڑی بات سمجھی جاتی تھی اب 200 کروڑ بھی کوئی بڑی بات نہیں لگتی ایسا ہی ایک ریکارڈ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ...