وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ قصور،ڈیڑھ ارب کے تین بڑے منصوبوں کاا فتتاح،22کروڑ کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد

26  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ قصور،ڈیڑھ ارب کے تین بڑے منصوبوں کاا فتتاح،22کروڑ کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج قصور میں تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کے 3 بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا اور 22 کروڑ روپے کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ، پنجاب پولیس کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر،کھڈیاں اورمصطفی آباد کیلئے ریسکیو1122ایمرجنسی سروس سینٹر کا افتتاح کیااورکوٹ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دورہ قصور،ڈیڑھ ارب کے تین بڑے منصوبوں کاا فتتاح،22کروڑ کے 2پراجیکٹس کا سنگ بنیاد

برطانوی بزنس مین انیل مسرت کاحکومت پنجاب کے اشتراک سے ہر ڈویژن میں ہسپتال بنانے کا اعلان

22  جولائی  2019

برطانوی بزنس مین انیل مسرت کاحکومت پنجاب کے اشتراک سے ہر ڈویژن میں ہسپتال بنانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں معروف برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفدنے ملاقات کی۔ انیل مسرت نے اس موقع پر حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہر ڈویژن میں ہسپتال بنانے کا اعلان کیا۔ انیل مسرت نے کہا کہ مریضوں کے علاج معالجے کیلئے صوبے کے 9… Continue 23reading برطانوی بزنس مین انیل مسرت کاحکومت پنجاب کے اشتراک سے ہر ڈویژن میں ہسپتال بنانے کا اعلان

اب باتیں بنانے یا سستی کی کوئی گنجائش نہیں،ہر افسرشفافیت،ایمانداری،خود احتسابی اورملک و قوم کی خوشحالی کیلئے کام کرے،عثمان بزدار کی افسران کو اہم ہدایات

20  جولائی  2019

اب باتیں بنانے یا سستی کی کوئی گنجائش نہیں،ہر افسرشفافیت،ایمانداری،خود احتسابی اورملک و قوم کی خوشحالی کیلئے کام کرے،عثمان بزدار کی افسران کو اہم ہدایات

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ ہر افسرشفافیت،فعالیت،ایمانداری،خود احتسابی اورملک و قوم کی خوشحالی کیلئے کام کرے۔اب باتیں بنانے یا سستی کی کوئی گنجائش نہیں۔وطن کو عظیم تر بنانے کیلئے پوری قوم کو متحرک کرنا ہوگا۔آج سول سیکرٹریٹ دربارہال میں سرکاری افسروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار… Continue 23reading اب باتیں بنانے یا سستی کی کوئی گنجائش نہیں،ہر افسرشفافیت،ایمانداری،خود احتسابی اورملک و قوم کی خوشحالی کیلئے کام کرے،عثمان بزدار کی افسران کو اہم ہدایات

چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کو سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کی منظوری،سکروٹنی کمیٹیاں قائم، پی پی ایل کو تیل کی تلاش کے لئے اراضی دی جائے گی،وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت آج و زیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں پولیس کا 2005 سے منجمد فکس ڈیلی الاؤنس 2013 کی شرح کے مطابق بحال کرنے کی منظوری دی گئی۔پولیس کے ساتھ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اورٹریفک وارڈنز کو بھی فکس ڈیلی الاؤنس 2013ء کی… Continue 23reading چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کو سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کی منظوری،سکروٹنی کمیٹیاں قائم، پی پی ایل کو تیل کی تلاش کے لئے اراضی دی جائے گی،وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

کام نہ کرنیوالوں کی گنجائش نہیں،عہدے خود چھوڑ دیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

15  جولائی  2019

کام نہ کرنیوالوں کی گنجائش نہیں،عہدے خود چھوڑ دیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

لاہور (پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداراسلام آباد سے گزشتہ سہ پہر اچانک دورے پر ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان شہرکے مختلف علاقوں میں صفائی اوردیگر امور کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے مقامی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ڈی جی خان شہر میں صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنایا… Continue 23reading کام نہ کرنیوالوں کی گنجائش نہیں،عہدے خود چھوڑ دیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

بیواؤں اوریتیموں کی کفالت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں بیوہ خواتین کی گزراوقات کیلئے ماہانہ وظیفہ مقررکرنے کااعلان کر دیا

8  جولائی  2019

بیواؤں اوریتیموں کی کفالت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں بیوہ خواتین کی گزراوقات کیلئے ماہانہ وظیفہ مقررکرنے کااعلان کر دیا

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پسماندہ اورمحروم طبقات کا معاشی تحفظ یقینی بنائیں گے۔پی ٹی آئی حکومت کی پالیسی کا محور انسانی وسائل کی ترقی ہے۔وزیراعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معاشرے کے نظرانداز کردہ طبقے کے معاشی اورسماجی تحفظ کیلئے ”پنجاب… Continue 23reading بیواؤں اوریتیموں کی کفالت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں بیوہ خواتین کی گزراوقات کیلئے ماہانہ وظیفہ مقررکرنے کااعلان کر دیا

سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بنا کر معیشت کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا، مصنوعی اعداد وشمار کے ذریعے حقائق چھپائے گئے،عثمان بزدار کا دعویٰ

4  جولائی  2019

سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بنا کر معیشت کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا، مصنوعی اعداد وشمار کے ذریعے حقائق چھپائے گئے،عثمان بزدار کا دعویٰ

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔وزیر اعلیٰ فرداً فرداً ہر شخص کی نشست پر گئے، ہاتھ ملایا اور مسائل کے حل کی یقین… Continue 23reading سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بنا کر معیشت کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا، مصنوعی اعداد وشمار کے ذریعے حقائق چھپائے گئے،عثمان بزدار کا دعویٰ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکے کی مذمت،شہید فوجی جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت

4  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکے کی مذمت،شہید فوجی جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے شہید فوجی جوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے شہید فوجی جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکے کی مذمت،شہید فوجی جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اعلان،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم

3  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اعلان،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبے میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ نے صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اعلان،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم