جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور( این این آئی)متحد ہ اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی تحریک عدم اعتمادجمع کر ادی ، متحدہ اپوزیشن کے اراکین نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سے ملاقات کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتمادکی قرارداد جمع کرائی ۔ عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہونے کے… Continue 23reading اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور( این این آئی)بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعلی آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی مثال قائم کر دی۔وزیراعلی آفس کے مطابق شہباز شریف کے دور میں آفس کے مجموعی اخراجات 23 کروڑ 90 لاکھ روپے تھے جبکہ عثمان بزدار دور کے مالی سال 2020-21… Continue 23reading بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کے تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ اظہر عباس چانڈیا کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان خوش آئند ہے اور اس سے جنوبی پنجاب میں… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بن کر دکھا دیا سخت قدم اٹھانے سے پہلے وزیر اعظم عمران خان سے بھی نہ پوچھا

datetime 15  اگست‬‮  2021

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بن کر دکھا دیا سخت قدم اٹھانے سے پہلے وزیر اعظم عمران خان سے بھی نہ پوچھا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹیم کے غیر منتخب ارکان نے بد قسمتی سے انہیں ہلکا لے لیا ۔وزیر اعلیٰ نے ثابت کردیا کہ عدم کارکردگی پر انہیں فارغ کرنے کا اختیار ہے ۔ تاہم ایسے ارکان سے استعفے لینے سے قبل عثمان بزدار نے ہمیشہ پہلے وزیر… Continue 23reading عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بن کر دکھا دیا سخت قدم اٹھانے سے پہلے وزیر اعظم عمران خان سے بھی نہ پوچھا

عثمان بزدار کی ریٹائرڈ افسر پر نوازشیں اختیارات کے منہ کھول دئیے ٗاہم انکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2021

عثمان بزدار کی ریٹائرڈ افسر پر نوازشیں اختیارات کے منہ کھول دئیے ٗاہم انکشافات

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نے گریڈ 22 ایک ریٹائرڈ افسر پر نوازشوں کے لئے اختیارات کے منہ کھول دئیے ہیں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مذکورہ افسر کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ممبر پبلک سروس کمیشن تعینات کیا۔ جن کی مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود ان کی مدت ملازمت میں… Continue 23reading عثمان بزدار کی ریٹائرڈ افسر پر نوازشیں اختیارات کے منہ کھول دئیے ٗاہم انکشافات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کینسر کے مرض میں مبتلا طالبہ فریدہ کی آواز بن گئے،تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کینسر کے مرض میں مبتلا طالبہ فریدہ کی آواز بن گئے،تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداروہاڑی کے نواحی گاؤں کی رہائشی کینسر کے مرض میں مبتلا طالبہ فریدہ کی آواز بن گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے طالبہ فریدہ کی بیماری سے متعلق92 نیوز چینل پر نشر ہونے والی خبر کانوٹس لیتے ہوئے آنکھ کے کینسر میں مبتلا طالبہ فریدہ کے علاج معالجے کیلئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کینسر کے مرض میں مبتلا طالبہ فریدہ کی آواز بن گئے،تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان

بجٹ ناکام بنانے کی حکمت عملی بنانے والی خود حکومت سے مل گئے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نے حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی

datetime 13  جون‬‮  2021

بجٹ ناکام بنانے کی حکمت عملی بنانے والی خود حکومت سے مل گئے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نے حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں میاں جلیل احمد شرقپوری، چودھری اشرف علی انصاری، محمد غیاث الدین، محمد فیصل خان نیازی، رئیس نبیل احمد،غضنفر عباس اور اظہر عباس چانڈیا شامل تھے ۔چیف وہیپ پنجاب… Continue 23reading بجٹ ناکام بنانے کی حکمت عملی بنانے والی خود حکومت سے مل گئے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نے حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی

ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو نقد امداد، بھائی کو ملازمت کے آرڈرز بھی دیدئیے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدام نے دل جیت لئے

datetime 5  جون‬‮  2021

ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو نقد امداد، بھائی کو ملازمت کے آرڈرز بھی دیدئیے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدام نے دل جیت لئے

رحیم یار خان(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو 50ہزار نقد امداد اور اس کے بھائی خان اشتیاق کو محکمہ سول ڈیفنس میں ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے گئے۔وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے نقد… Continue 23reading ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو نقد امداد، بھائی کو ملازمت کے آرڈرز بھی دیدئیے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدام نے دل جیت لئے

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بے اختیار بنانے میں عثمان بزدار خود ملوث نکلے،اہم انکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2021

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بے اختیار بنانے میں عثمان بزدار خود ملوث نکلے،اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بے اختیار بنانے میں عثمان بزدار ملوث نکلے، فیصلے لینے میں کابینہ کو شامل نہیں کیا گیا،نوٹیفکیشنز کے اجرا میں انسانی، علمی یا تکنیکی غلطی ممکن نہیں۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دعویٰ کہ اختیارات اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ… Continue 23reading جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بے اختیار بنانے میں عثمان بزدار خود ملوث نکلے،اہم انکشافات

Page 2 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12