عثمان بزدار کی ریٹائرڈ افسر پر نوازشیں اختیارات کے منہ کھول دئیے ٗاہم انکشافات

4  اگست‬‮  2021

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نے گریڈ 22 ایک ریٹائرڈ افسر پر نوازشوں کے لئے اختیارات کے منہ کھول دئیے ہیں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مذکورہ افسر کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ممبر پبلک سروس کمیشن تعینات کیا۔ جن کی مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود ان کی مدت ملازمت میں مسلسل توسیع کی جاتی رہی۔ پنجاب پبلک

سروس کمیشن سے ہائوس رینٹ کی مد میں ماہانہ سوا لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب نے جو او آر ون میں انہوں ایک سرکاری گھر میں الاٹ کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن اپنے اثرو رسوخ کی وجہ سے جی او آر ون کا گھر خالی کرنے کو تیار نہیں جبکہ یہ گھر کسی اور افسر کو الاٹ کیا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…