بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ بن کر دکھا دیا سخت قدم اٹھانے سے پہلے وزیر اعظم عمران خان سے بھی نہ پوچھا

datetime 15  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹیم کے غیر منتخب ارکان نے بد قسمتی سے انہیں ہلکا لے لیا ۔وزیر اعلیٰ نے ثابت کردیا کہ عدم کارکردگی پر انہیں فارغ کرنے کا اختیار ہے ۔ تاہم ایسے ارکان سے استعفے لینے سے قبل عثمان بزدار نے ہمیشہ پہلے وزیر اعظم عمران خان کو

اعتماد میں لیا لیکن اس معاملے میں یہ ان کا اپنا اقدام ہے ۔ وہی ان اسے مستعفی ہو نے یا پھر برطرفی کے لئے تیار رہنے کو کہہ رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ ان کابینہ ارکان اور سیاسی معاونین کا دفاع بھی کر رہے ہیں جو پنجاب اسمبلی کے ارکان ہیں ۔ کیونکہ ان کی حکومت ایک معمولی اکثریت کے بل بوتے پر ٹکی ہوئی ہے ۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق مثال کے طور پر کچھ ارکان کھلم کھلا معتوب جہانگیر ترین کی حمایت کر رہے ہیں لیکن وزیر اعلیٰ نے ابھی تک ان کے خلاف کسی سخت اقدام سے گریز کیا ہے ۔صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال جن کا تعلق ساہیوال سے ہے وہ کھل کر جہانگیر ترین کی حمایت کرتے ہیں ، انہیں کبھی سرزنش نہیں کی گئی ۔یہی معاملہ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک پارلیمانی سیکرٹری نذیر چوہان کا ہے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…