بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا،بولوں گا چاہے جان چلی جائے، سردار تنویر الیاس

datetime 27  اپریل‬‮  2023

الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا،بولوں گا چاہے جان چلی جائے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ میں الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا، بولوں گا چاہے جان چلی جائے، وزیراعظم کا عہدہ جانے کے بعد مجھے محسوس ہوا میں آزاد ہوگیا،میرا جرم کشمیر کی بات کرنا اور… Continue 23reading الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا،بولوں گا چاہے جان چلی جائے، سردار تنویر الیاس

پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزاد کشمیر میں حکومت گئی’ سردار تنویر الیاس پھٹ پڑے

datetime 25  اپریل‬‮  2023

پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزاد کشمیر میں حکومت گئی’ سردار تنویر الیاس پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا زمہ دارپرویز خٹک کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزادکشمیر میں حکومت گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے کہا کہ ہماری دو مرتبہ حکومت بدلی صدر،سپیکرکا انتخاب ہوا لیکن ہماری ایک نشست… Continue 23reading پرویزخٹک کی مداخلت کے بعد آزاد کشمیر میں حکومت گئی’ سردار تنویر الیاس پھٹ پڑے

انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس برہم

datetime 20  اپریل‬‮  2023

انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس برہم

انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس برہم مظفر آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس چوہدری انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر برہم ہوگئے۔چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے، 52 کے ایوان میں انہیں 48… Continue 23reading انوار الحق کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس برہم

تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش ہوئی تو۔۔۔ سردار تنویر الیاس نے ویڈیو بیان میں خبردار کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش ہوئی تو۔۔۔ سردار تنویر الیاس نے ویڈیو بیان میں خبردار کر دیا

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب آج کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ قائد ایوان کے انتخاب کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سیسہ پلائی دیوار کی… Continue 23reading تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش ہوئی تو۔۔۔ سردار تنویر الیاس نے ویڈیو بیان میں خبردار کر دیا

ہائیکورٹ کی سزا،آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ہائیکورٹ کی سزا،آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ہائی کورٹ کی سزا پر حکم امتناع دینے کی درخواست مستردکردی۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزادکشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بینچ نے کی بینچ میں جسٹس رضا علی خان اور جسٹس… Continue 23reading ہائیکورٹ کی سزا،آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔ سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی تھی ۔دوسری جانب توہین عدالت کیس… Continue 23reading آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیرسر دار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سردار تنویرالیاس نے کہاکہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے ایم ایل ایز کو خریدنے کی کوشش… Continue 23reading نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا

سپیکر چوہدری انوار الحق ناراض ،سردار تنویر الیاس کی حکومت بھی مشکلات کا شکار

datetime 1  مئی‬‮  2022

سپیکر چوہدری انوار الحق ناراض ،سردار تنویر الیاس کی حکومت بھی مشکلات کا شکار

اسلام آباد(یواین پی)سردار تنویر الیاس کی حکومت مشکل میں ، اسپیکر چوہدری انوار الحق ناراض۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سردار الیاس تنویر کی حکومت بنتے ہی مشکلات کا شکار ہونا شروع ہوگئی، وزیراعظم آزاد کشمیر کے قریبی ساتھی اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق سردار تنویر الیاس سے ناراض ہوگئے ،، باوثوق… Continue 23reading سپیکر چوہدری انوار الحق ناراض ،سردار تنویر الیاس کی حکومت بھی مشکلات کا شکار

آزاد کشمیر، وزیراعظم کے بعد سردار تنویر الیاس کو سب سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2021

آزاد کشمیر، وزیراعظم کے بعد سردار تنویر الیاس کو سب سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

راولاکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیراعظم کے بعد سردار تنویر الیاس کو سب سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی، سردار تنویر الیاس نے سینئر وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ واضح رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں جٹ برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد سب سے زیادہ… Continue 23reading آزاد کشمیر، وزیراعظم کے بعد سردار تنویر الیاس کو سب سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

Page 1 of 2
1 2