اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیرسر دار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سردار تنویرالیاس نے کہاکہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے ایم ایل ایز کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ گند جاری رکھا گیا تو آزاد کشمیر کے عوام سڑکوں پر آ جائیں گے۔
نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اس بار فیلڈ مارشل نے عباس عراقچی کا استقبال سویلین کپڑوں میں کیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا



















































