بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آزاد کشمیر، وزیراعظم کے بعد سردار تنویر الیاس کو سب سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیراعظم کے بعد سردار تنویر الیاس کو سب سے اہم ذمہ داری سونپ دی گئی، سردار تنویر الیاس نے سینئر وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ واضح رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں جٹ برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی دوسرے نمبر پر گجر برادری تیسرے نمبر پر سدھن برادری،

چوتھے نمبر پر راجپوت برادری، سامنے آگئی جٹ برادری کے12ممبران اسمبلی میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، چوہدری یاسین، چوہدری ارشد، چوہدری اظہر صادق، چوہدری اخلاق، انصر عبدالی، رفیق نیئر، چوہدری اقبال، صبیہ صدیق چوہدری، اکبر ابراہیم، چوہدری قاسم مجید، علی شان سونی، انوار الحق، گجر برادری کے ممبران اسمبلی،میں، چوہدری لطیف اکبر، رفیق نیئر، چوہدری رشید، جاوید اقبال بڈھانوی، چوہدری مقبول، چوہدری ریاض، حافظ حامد رضا ، اکمل سرگالہ،، سدھن قبیلہ کے ممبران اسمبلی میں سردار محمد یعقوب خان، سردار محمد حسین خان،سردار حسن ابراہیم،سردار عامر الطاف،سردار فہیم ربانی بیگم شاہدہ صغیر، نبیلہ ایوب، راجپوت برادری سے راجہ فاروق حیدر خان، بیگم امتیاز نسیم، راجہ صدیق، مغل برادری سے میر اکبر خان، دیون چغتائی، جاوید ایوب، میاں وحید، تنویر الیاس چغتائی، عباسی برداری سے عتیق احمد خان، اور ن لیگ کی خاتون ممبر اسمبلی، نثاراں عباسی، دلی برداری سے عبدالقیوم خان نیازی، کشمیر ی برداری سے، خواجہ فاروق، شاہ غلام قادر، جاوید بٹ، عامر غفار لون، دیوان غلام محی الدین، عاصم شریف بٹ، راٹھور برادری سے راجہ فیصل ممتاز راٹھور، قابل ذکر ہیں۔ اس اسمبلی میں براہ راست الیکشن جیتنے والی واحد ممبر قانون ساز اسمبلی شاہدہ صغیر اور خاتون نشست پر منتخب ہونے والی نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ دونوں کا تعلق پونچھ کے سدھن قبیلہ سے ہے۔ سادات برادری کے جیتنے والوں میں بازل شاہ نقوی، اور پیر سید مظہر شاہ قابل ذکر ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…