ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد

datetime 16  اپریل‬‮  2023

کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ میں پاکستان کے مسٹر 10 پرسنٹ کو جواب دے… Continue 23reading کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد

زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی پی آئی )امریکا نے اپنے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ امریکا نے زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، زلمے خلیل زاد

datetime 22  مارچ‬‮  2023

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر ایک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، زلمے خلیل زاد

عمران خان کی گرفتاری سے پاکستان کا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگا، زلمے خلیل زاد کا انتباہ

datetime 15  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری سے پاکستان کا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگا، زلمے خلیل زاد کا انتباہ

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں جون میں الیکشن کرانے کی تجویز دیدی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کیلئے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی جیسے تین بڑے بحرانوں کا سامنا ہے۔زلمے خلیل زاد نے کہا… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری سے پاکستان کا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگا، زلمے خلیل زاد کا انتباہ

شراکت اقتدار کا معاہدہ کیوں ناکام ہوا؟ زلمے خلیل زاد کے افغان مصالحتی معاہدے سے متعلق اہم انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

شراکت اقتدار کا معاہدہ کیوں ناکام ہوا؟ زلمے خلیل زاد کے افغان مصالحتی معاہدے سے متعلق اہم انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے انٹرویو میں زلمے خلیل… Continue 23reading شراکت اقتدار کا معاہدہ کیوں ناکام ہوا؟ زلمے خلیل زاد کے افغان مصالحتی معاہدے سے متعلق اہم انکشافات

امریکہ کی دوبارہ افغانستان واپس آنے کی دھمکی

datetime 8  مئی‬‮  2021

امریکہ کی دوبارہ افغانستان واپس آنے کی دھمکی

کابل(این این آئی )امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اگر… Continue 23reading امریکہ کی دوبارہ افغانستان واپس آنے کی دھمکی

قاسم سلیمانی ذاتی طورپر عراق آکر مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ،زلمے خلیل زاد کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی ذاتی طورپر عراق آکر مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ،زلمے خلیل زاد کے تہلکہ خیز انکشافات

ریاض(این این آئی)امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ ایک دفعہ سلیمانی نے طالبانی سے ہونیوالے مکالمے میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر عراق آکر زلمے خلیل زاد کو مارنا چاہتے ہیں، اگر ہماری سیاسی کوششیں سیاسی اتحاد قائم کرنے کے بجائے نفرت کو جنم دے رہی ہیں تو ہم یقینا صحیح راہ… Continue 23reading قاسم سلیمانی ذاتی طورپر عراق آکر مجھے قتل کرنا چاہتے تھے ،زلمے خلیل زاد کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان کا طالبان پر بہت اثر و رسوخ ،امریکا اور افغانستان میں افغان ٹھکانوں پرحملے کرنے سے روکنے پرراضی کرسکتاہے، سپر پاور نے بڑی امیدیں باندھ لیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کا طالبان پر بہت اثر و رسوخ ،امریکا اور افغانستان میں افغان ٹھکانوں پرحملے کرنے سے روکنے پرراضی کرسکتاہے، سپر پاور نے بڑی امیدیں باندھ لیں

واشنگٹن(آن لائن)امریکی نمائندہ برائے امن عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی جانب سے افغانستان میں تشدد میں کمی اور جنگ زدہ ملک میں جنگ بندی میں مدد کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا کہ زلمے خلیل زاد… Continue 23reading پاکستان کا طالبان پر بہت اثر و رسوخ ،امریکا اور افغانستان میں افغان ٹھکانوں پرحملے کرنے سے روکنے پرراضی کرسکتاہے، سپر پاور نے بڑی امیدیں باندھ لیں

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

کابل(این این آئی) افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق زلمے خلیل زاد کی افغان حکام سے ملاقات کو نئی سیاسی تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے کیونکہ امریکا کے صدر ڈونلڈ… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

Page 1 of 4
1 2 3 4