منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد

datetime 16  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ میں پاکستان کے مسٹر 10 پرسنٹ کو جواب دے رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو شدت اختیار کر رہا ہے، تجویز دی کہ اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے۔ سابق امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ عام لوگ بیرون ملک پوش گھروں کے مالک نہیں جہاں وہ بھاگ سکیں۔ واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے حامد میر کو خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ زلمے خلیل زاد تنخواہ دار آدمی ہے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد کو کسی لابی نے اپروچ کیا ہوگا تبھی وہ عمران خان کی حمایت کر رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…