پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

کابل(سی پی پی)امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کی تصدیق کردی تاہم معاہدہ امریکی صدر کی توثیق تک حتمی تصور نہیں کیا جائے گا۔ افغان خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد… Continue 23reading امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

طالبان کیساتھ مذاکرات سے متعلق زلمے خلیل زاد نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

طالبان کیساتھ مذاکرات سے متعلق زلمے خلیل زاد نے بڑا اعلان کر دیا

کابل(آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پھر قطر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کامیاب اختتام کے قریب ہیں۔زلمے خلیل زاد نے قطر روانگی سے قبل کہا کہ امریکا دوحہ میں بقیہ تمام معاملات کے تصفیے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں افغان امن عمل… Continue 23reading طالبان کیساتھ مذاکرات سے متعلق زلمے خلیل زاد نے بڑا اعلان کر دیا

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شاندار پیشرفت

datetime 6  اگست‬‮  2019

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شاندار پیشرفت

دوحا(سی پی پی)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کے آٹھویں دور کے تیسرے روز اعلیٰ امریکی اور طالبان ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مذاکرات میں مزید پیش رفت ہوئی ہیں لیکن امن معاہدے پر دستخط اور اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ابھی یہ واضح نہیں… Continue 23reading افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں شاندار پیشرفت

طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں،امریکا

datetime 3  اگست‬‮  2019

طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں،امریکا

کابل (این این آئی)افغان مفاہمتی عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں، افغانستان میں امریکی موجودگی اورفوجی انخلا شرائط پر مبنی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں افغانستان اور امریکا کے… Continue 23reading طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں،امریکا

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر مطمئن ہوں،زلمے خلیل زاد

datetime 28  جولائی  2019

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر مطمئن ہوں،زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(این این آئی)طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی امریکی ٹیم کے سربراہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ وہ ان مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت سے مطمئن ہیں کیونکہ طالبان نے یہ عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد گروپوں کو افغانستان کو ایک محفوظ… Continue 23reading طالبان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر مطمئن ہوں،زلمے خلیل زاد

افغان امن عمل ۔۔۔!!! پاکستان نے فریقین کو زبردست مشورہ دیدیا

datetime 2  جون‬‮  2019

افغان امن عمل ۔۔۔!!! پاکستان نے فریقین کو زبردست مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے تمام فریقین کو خطے میں دہائیوں سے جاری محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے مسئلے کے سیاسی حل کی طرف بڑھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔اتوار کو امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان… Continue 23reading افغان امن عمل ۔۔۔!!! پاکستان نے فریقین کو زبردست مشورہ دیدیا

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 1  جون‬‮  2019

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

کابل(این این آئی )افغانستان میں دیرپا قیام امن، مفاہمتی عمل کی کامیابی کیلئے کاوشیں تیزکردی گئیں، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی آج (اتوار) کو اسلام آباد آمد متوقع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد وزارت خارجہ میں پاک، امریکہ دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔پاکستانی… Continue 23reading امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں امن مذاکرات کے فروغ کے لیے مختلف اتحادی ممالک کے طویل دورے کے حوالے سے واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ دی۔امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ ہم امریکی تاریخ کی سب… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

طالبان کا جنگ سے متعلق اعلان،امریکہ نے پاکستان اور قطرسے فوری طور پر کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2019

طالبان کا جنگ سے متعلق اعلان،امریکہ نے پاکستان اور قطرسے فوری طور پر کیا مطالبہ کردیا؟

واشنگٹن(این این آئی ) افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے تمام افغانوں، جن میں طالبان بھی شامل ہیں، پر زور دیا ہے کہ وہ افغان جنگ کے رواں سال خاتمے کے لیے روڈ میپ پر کام کریں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق طالبان کی جانب سے موسم بہار… Continue 23reading طالبان کا جنگ سے متعلق اعلان،امریکہ نے پاکستان اور قطرسے فوری طور پر کیا مطالبہ کردیا؟

Page 2 of 4
1 2 3 4