بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’امریکہ مکمل طور پرتباہ ہو جائے گا ‘‘

datetime 10  جنوری‬‮  2017

’’امریکہ مکمل طور پرتباہ ہو جائے گا ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکہ میں خطرناک زلزلہ آ سکتا ہے ۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں تین فالٹ لائنز موجود ہیں اور اس زلزلے کے نتیجے میں ان تینوں فالٹ لائنز پر انتہائی طاقتور زلزلے آنے کے امکانات روشن… Continue 23reading ’’امریکہ مکمل طور پرتباہ ہو جائے گا ‘‘

زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 9  جنوری‬‮  2017

زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے اور توبہ استغفار کرنے لگے۔ زلزلہ پیما ادارے کے مطابق… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

پنجاب زلزلے سے لرز اُٹھا

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے علاقے سرگودھا،خوشاب ,چینوٹ ,میانوالی ،منڈی بہاوالدین اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آنے پرلوگ گھروں سے باہرنکل آئے اورکلمہ طیبہ کاوردشروع کردیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نورپورتھل سے 19کلومیٹردور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس زلزلے کی شدت… Continue 23reading پنجاب زلزلے سے لرز اُٹھا

ایران زلزلے سے لرز اُٹھا،متعددہلاک و زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2017

ایران زلزلے سے لرز اُٹھا،متعددہلاک و زخمی

تہران (آئی این پی)ایران کے صوبے فارس میں زلزلے سے 4افراد ہلاک اور 4دیگر زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس  میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تہران یونیورسٹی کے شعبہ ارضیات کے مطابق ، اس زلزلے کا مرکز ہنج تھا  ایرانی… Continue 23reading ایران زلزلے سے لرز اُٹھا،متعددہلاک و زخمی

زلزلے نے سب سے بڑے اسلامی ملک میں تباہی مچا دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

زلزلے نے سب سے بڑے اسلامی ملک میں تباہی مچا دی

جکارتہ(آئی این پی )انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں زلزلے نے 102 افراد کی جان لی جبکہ 11 ہزار کو بے گھر کر دیا۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے، ادھر صدر جوکو ودودو نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی صوبے آچے میں چھ اعشاریہ… Continue 23reading زلزلے نے سب سے بڑے اسلامی ملک میں تباہی مچا دی

یا اللہ خیر۔۔۔ چترال میں انتہائی شدت کا زلزلہ ۔۔ زمین لرز اٹھی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

یا اللہ خیر۔۔۔ چترال میں انتہائی شدت کا زلزلہ ۔۔ زمین لرز اٹھی

چترال( آن لائن ) چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ 60کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔زلزلے سے اب تک… Continue 23reading یا اللہ خیر۔۔۔ چترال میں انتہائی شدت کا زلزلہ ۔۔ زمین لرز اٹھی

سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

جکارتا(آن لائن)انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کے جزیزے سماٹرا میں زیر زمین آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.5 ریکارڈ کی… Continue 23reading سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 3.9 اور سطح زمین سے گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس

۔5.4شدت کا زلزلہ،پورا ملک لرز اُٹھا،مزید تفصیلات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

۔5.4شدت کا زلزلہ،پورا ملک لرز اُٹھا،مزید تفصیلات

اسلام آباد/ لاہور/ پشاور(این این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی،فوری طورپرکسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شب پشاور،اسلام آباد ،راولپنڈی،لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں… Continue 23reading ۔5.4شدت کا زلزلہ،پورا ملک لرز اُٹھا،مزید تفصیلات

Page 17 of 20
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20