پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کس جگہ گزاری؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کس جگہ گزاری؟ حیرت انگیزانکشاف

کرائسٹ چرچّ (آئی این پی)پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے خوفناک زلزلے کی کہانی بتادی۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کھلاڑی شدید خوف میں مبتلا ہوگئے تھے، ساری رات سیڑھیوں پر سوکر گزاری۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی اور انتظامیہ نیلسن میں زلزلے کے وقت… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کس جگہ گزاری؟ حیرت انگیزانکشاف

جب زلزلہ آیا تو پاکستانی کھلاڑی کیا کررہے تھے؟قابل تحسین انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

جب زلزلہ آیا تو پاکستانی کھلاڑی کیا کررہے تھے؟قابل تحسین انکشاف

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے موقع پر پاکستان کی من کرکٹ ٹیم نیلسن ٗ وومن کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ کے ہوٹلوں میں قیام پزیر تھیں۔پاکستان کی من ٹیم کے مینجر وسیم باری نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں آنے والے شدید زلزلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام… Continue 23reading جب زلزلہ آیا تو پاکستانی کھلاڑی کیا کررہے تھے؟قابل تحسین انکشاف

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(این این آئی)مانسہرہ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ٗشہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ٗ کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

روم(این ان آئی)اٹلی کے مرکزی علاقوں میں بدھ کی رات دو بار زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ متاثرہ علاقوں میں لوگ زلزلے کے جھٹکوں سے خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ دس افرادزخمی بھی ہوئے جن میں سے چارکو شدید چوٹیں آئیں،بعض علاقوں میں… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹ کے محسوس کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پؤاکستان کے شہر موسیٰ خیل اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1ایک ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ آتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سب… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (آئی این پی )مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 محسوس کی گئی جب… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد ‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

’’یا اللہ خیر‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

’’یا اللہ خیر‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر… Continue 23reading ’’یا اللہ خیر‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

اکتوبر اور نومبر میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

اکتوبر اور نومبر میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ماہر علم نجوم ماموں نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان کیلئے بے حد بھاری ہو گا اور خاص طور پر ماہ اکتوبر میںپاکستان پر زمینی و آسمانی آفات نازل ہونگی جن کا اثر پورے پاکستان پر ہوگا ۔ تفصیلات کیمطابق پاکستان کے معروف ماہر علم نجوم ماموں نے پاکستان کیلئے اکتوبر… Continue 23reading اکتوبر اور نومبر میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

’’8اکتوبر‘‘ یا اللہ خیر ۔۔۔۔! پاکستان میں ایک بار پھر زلزے کے جھٹکے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

’’8اکتوبر‘‘ یا اللہ خیر ۔۔۔۔! پاکستان میں ایک بار پھر زلزے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران کا شمال تھا تاہم ابھی زلزلے میں ہونے والے نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔واضح رہے کہ چند… Continue 23reading ’’8اکتوبر‘‘ یا اللہ خیر ۔۔۔۔! پاکستان میں ایک بار پھر زلزے کے جھٹکے