ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

راشد خان نے پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیدی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

راشد خان نے پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیدی

شارجہ ( این این آئی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے پاکستانی ٹیم کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیدی ۔ شارجہ میں کھیلے گئے 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے بعد افغان کپتان راشد خان نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان کے خلاف جیت کے قریب پہنچ کر… Continue 23reading راشد خان نے پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیدی

پاک افغان میچز بہت ضروری ہیں،بڑے ایونٹس کے لیے ہماری تیاری اچھی ہوگی، راشد خان

datetime 25  فروری‬‮  2023

پاک افغان میچز بہت ضروری ہیں،بڑے ایونٹس کے لیے ہماری تیاری اچھی ہوگی، راشد خان

لاہور (این این آئی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچز مختلف شہروںمیں کھیلے جانا اچھی بات ہے ،کوئٹہ اور پشاور میں بھی میچز ہوں گے تو اور فائدہ ہوگا،بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ… Continue 23reading پاک افغان میچز بہت ضروری ہیں،بڑے ایونٹس کے لیے ہماری تیاری اچھی ہوگی، راشد خان

راشد خان افغان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

راشد خان افغان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کابل (آن لائن)افغان کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر راشد خان کو افغانستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان آلراؤنڈر راشد خان کو سابق کپتان محمد نبی کی جگہ ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ راشد خان کی قیادت میں افغان ٹیم اپنی پہلی مہم فروری میں امارات… Continue 23reading راشد خان افغان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

افغانستان میں ہولناک زلزلہ، راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی

datetime 23  جون‬‮  2022

افغانستان میں ہولناک زلزلہ، راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی

کابل(مانیٹرنگ،این این آئی)افغانستان میں ہولناک زلزلہ پر راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ افغانستان میں ہولناک زلزلہ آیا ہے جس سے بہت سے لوگ اپنی جانیں کھو بیٹھے ہیں… Continue 23reading افغانستان میں ہولناک زلزلہ، راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی

راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی (آن لائن ) افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ سپنر راشد خان نے گزشتہ روز آئی پی ایل کے ایک میچ میں 4 وکٹ لے کر تیز ترین 450 وکٹوں کا ریکارڈ بنا دیا۔ افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان آئی پی ایل 2022 میں گجرات ٹائٹنس کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ راشد… Continue 23reading راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

کابل (این این آئی)افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں آئی سی سی نے راشد خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ راشد خان ہمیشہ کوئی نئی چیز تخلیق… Continue 23reading افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

راشد خان نے کمال کر دیا،4 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022

راشد خان نے کمال کر دیا،4 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا

میلبور ن (این این آئی)افغانستان کے کھلاڑی راشد خان نے آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں چار اوورز میں سترہ رنز کے عوض چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا،راشد خان نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں 4 اوورز میں 17 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔بگ بیش… Continue 23reading راشد خان نے کمال کر دیا،4 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا

ہماری تیاری وہی ہے، ذہنیت وہی ہے اور ہم عمل کرنا بھی جانتے ہیں،بھارت سے شکست سے زیادہ فرق نہیں پڑا، راشد خان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہماری تیاری وہی ہے، ذہنیت وہی ہے اور ہم عمل کرنا بھی جانتے ہیں،بھارت سے شکست سے زیادہ فرق نہیں پڑا، راشد خان

ابوظہبی (آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے خلاف میچ میں شکست سے زیادہ فرق نہیں پڑا۔راشد خان نے بھارت کیخلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ ایک ٹیم کے طور پر ہمیں بھارت سے شکست سے… Continue 23reading ہماری تیاری وہی ہے، ذہنیت وہی ہے اور ہم عمل کرنا بھی جانتے ہیں،بھارت سے شکست سے زیادہ فرق نہیں پڑا، راشد خان

راشد خان کی بھارت کیخلاف میچ سے قبل افغان عوام سے اہم اپیل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

راشد خان کی بھارت کیخلاف میچ سے قبل افغان عوام سے اہم اپیل

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج بھارت کیخلاف ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے افغان اسپنر راشد خان نے افغان شائقین سے اپیل کی ہے کہ صرف ٹکٹ والے افراد ہی اسٹیڈیم میچ دیکھنے آئیں۔راشد خان نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنی زبان میں شائقین کرکٹ… Continue 23reading راشد خان کی بھارت کیخلاف میچ سے قبل افغان عوام سے اہم اپیل

Page 1 of 3
1 2 3