بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

راشد خان نے کمال کر دیا،4 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

میلبور ن (این این آئی)افغانستان کے کھلاڑی راشد خان نے آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں چار اوورز میں سترہ رنز کے عوض چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا،راشد خان نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں 4 اوورز میں 17 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔بگ بیش لیگ میں اس سے قبل 6 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز سری لنکا کے لیستھ ملینگا اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی کے پاس۔لیستھ ملینگا نے بی بی ایل کے دوسرے ایڈیشن(2012) میں 7رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔بگ بیش کے چھٹے ایڈیشن (2017) میں ایش سودھی نے 6 وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کیا تھا، انہوں نے 11 رنز کے عوض 6 وکٹیں لی تھیں۔خیال رہے کہ بی بی ایل کے اس ایڈیشن میں راشد خان کا یہ آخری میچ تھا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…