جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے لگا دئیے، ویڈیو وائرل

datetime 18  مارچ‬‮  2023

دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے لگا دئیے، ویڈیو وائرل

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کے حق نعرے لگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو خاندان کے ہمراہ تصاویربنواتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر اور ویڈیو کے سیشن میں دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی… Continue 23reading دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے لگا دئیے، ویڈیو وائرل

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔احتجاج کے باعث کراچی سمیت لاہور اور راولپنڈی میں کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام رہا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل

دلہا کی شراب نوشی ، دلہن نے دوسرے لڑکے سے شادی کرلی

datetime 19  مئی‬‮  2022

دلہا کی شراب نوشی ، دلہن نے دوسرے لڑکے سے شادی کرلی

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں نوشے میاں کی اپنے دوستوں کیساتھ شراب نوشی کرنے پر دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں اکثر شادی بیاہ کے دوران عجیب مضحکہ خیز واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی اور تفریح کا باعث بنتے ہیں۔ایسا ہی ایک اور… Continue 23reading دلہا کی شراب نوشی ، دلہن نے دوسرے لڑکے سے شادی کرلی

دلہن نے اپنی شادی کے کھانے میں چرس ملا کر مہمانوں کو کھلا دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022

دلہن نے اپنی شادی کے کھانے میں چرس ملا کر مہمانوں کو کھلا دیا

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلوریڈا میں دلہن نے اپنی شادی کے کھانے میں چرس ملا کر مہمانوں کو کھلا دیا، دلہن اورشادی کا کھانا تیارکرنے والی کیٹررکو یہ مذاق کیے جانے پرگرفتارکرلیا ہے، فروری میں ہونے والی اس شادی میں پیش کیے جانے والے کھانے میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت چرس ملائی گئی تھی۔چرس والا کھانا… Continue 23reading دلہن نے اپنی شادی کے کھانے میں چرس ملا کر مہمانوں کو کھلا دیا

دلہن اپنی شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

دلہن اپنی شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قاہرہ (این این آئی )مصر میں ایک خوفناک حادثے میں دلہن، اس کی کزن اور دولہا کا بھائی اسماعیلیہ گورنری میں القصاصین زقازیق زرعی روڈ پر ایک موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم میں مارے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسماعیلیہ سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کو القصاصین پولیس اسٹیشن کی جانب سے ایک اطلاع موصول ہوئی… Continue 23reading دلہن اپنی شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

دلہن کی انوکھی انٹری دیکھ کر مہمان آبدیدہ ہوگئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

دلہن کی انوکھی انٹری دیکھ کر مہمان آبدیدہ ہوگئے

لاہور (این این آئی )شادی کے موقع پر تقریبا ہر دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے والدین، بہن، بھائی اس کے ساتھ ہوں، خوشی کے ان لمحات کو یاد گار بنانے کے لئے مختلف تفریحی سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جاتا، پاکستان میں ہونے والی ایک شادی میں دلہن نے ایسی انٹری کی… Continue 23reading دلہن کی انوکھی انٹری دیکھ کر مہمان آبدیدہ ہوگئے

رخصتی سے کچھ گھنٹے قبل دلہن کا انتقال، کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر تدفین، رقت آمیز مناظر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

رخصتی سے کچھ گھنٹے قبل دلہن کا انتقال، کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر تدفین، رقت آمیز مناظر

قاہرہ (این این آئی) شادی کے گھر میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب رخصتی سے چند گھنٹے پہلے دلہن اچانک موت کی آغوش میں چلی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر میں جو خاندان کچھ دیر قبل شادی کی مبارک بادیں وصول کررہا تھا اب وہاں لوگ بیٹی کی تعزیت کیلیے جمع… Continue 23reading رخصتی سے کچھ گھنٹے قبل دلہن کا انتقال، کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر تدفین، رقت آمیز مناظر

شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2021

شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

نئی دہلی ( آن لائن ) شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان سے 40 ہزار روپے کا بل ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی میں شرکت نہ کرنے پر دلہن نے مہمان کو تقریباً 40 ہزار روپے کا بل بھیجا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ دلہن نے مہمان کو 40 ہزا ر کا بل بھجوا دیا

مہندی کی تقریب میں سگے بھائی نے دلہن بہن کی جان لے لی،وجہ کیا بنی؟نہایت افسوسناک واقعہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

مہندی کی تقریب میں سگے بھائی نے دلہن بہن کی جان لے لی،وجہ کیا بنی؟نہایت افسوسناک واقعہ

حافظ آباد (آن لائن)حافظ آباد میں نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مہندی کی تقریب میں بھائی نے بہنوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دلہن جاں بحق ہوگئی جب کہ ایک بہن شدید زخمی ہے۔ورثا کے مطابق مقتولہ ساجدہ کا قریبی رشتہ دار سے نکاح تھا۔ لیکن دلہن کا بھائی ملزم محمد… Continue 23reading مہندی کی تقریب میں سگے بھائی نے دلہن بہن کی جان لے لی،وجہ کیا بنی؟نہایت افسوسناک واقعہ

Page 1 of 3
1 2 3