پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔احتجاج کے باعث کراچی سمیت لاہور اور راولپنڈی میں کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام رہا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں دلہن موٹر سائیکل پر بیٹھی ہے جب کہ ارد گرد گاڑیوں کا جم غفیر ہے۔ممکنہ طور پر دلہن اپنی مہندی کیلئے موٹر سائیکل پر بیٹھی ہال پہنچنے کی کوششوں میں مصروف ہے کیونکہ خاتون پیلے رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں جو عموماً مایوں مہندی کے روز پہنا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…