جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دلہن اپنی شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (این این آئی )مصر میں ایک خوفناک حادثے میں دلہن، اس کی کزن اور دولہا کا بھائی اسماعیلیہ گورنری میں القصاصین زقازیق زرعی روڈ پر ایک موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم میں مارے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق

اسماعیلیہ سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کو القصاصین پولیس اسٹیشن کی جانب سے ایک اطلاع موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ایک نوجوان اور موٹرسائیکل سوار لڑکیاں سبزی لے جانے والے ٹرک سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقعے پر ہی دم توڑ گئے۔حادثے میں فوت ہونے والے شہریوں کی لاشیں التل الکبیر سینٹرل اسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی گئی ہیں۔ واقعے کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے اور پبلک پراسیکیوشن کو تحقیقات شروع کرنے کے لیے مطلع کر دیا گیا ہے۔حادثے میں فوت ہونے والی دو لڑکیوں میں سے ایک 23 سالہ اسما محمد ناجی کی شادی کی تقریبات شروع ہو چکی تھیں۔ حادثے میں فوت ہونے والی دوسری لڑکی کی شناخت ہاجر توفیق ابراہیم اور لڑکے کی شناخت محمد فتحی ابراہیم کے ناموں سے کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…