fbpx
تازہ تر ین :

دعا منگی

دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیا پولیس ایسا کیوں نہیں کرپارہی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  15:35
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس سے طالبہ دعا منگی کے اغوا اور تاوان وصولی کے مقدمے میں پولیس کو سیاسی یا اخلاقی دبائو کا سامنا ہے، کسی وجہ سے افسران بے بس ہیں یا پولیس کی مجرمانہ نااہلی ہے کہ بازیابی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود دعا منگی ...

دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد پولیس نے ڈیفنس میں کیا کام شروع کردیا؟نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  7:39
کراچی(این این آئی) دعا منگی کے اغوا اور بازیابی کے بعد ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں قائم چائے خانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کردیں گئیں اور رات 12 بجے کے بعد بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سے دعامنگی کے اغوااوربازیابی کے بعدادارے حرکت میں آگئے اور ...

دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے 12 روز بعدگولی نکال لی گئی، میرا بیٹا اب زندگی بھر اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکے گا،والد نے انتہائی افسوسناک خبر سناتے ہوئے عوام سے بڑی اپیل کر دی

  جمعہ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2019  |  18:18
کراچی (این این آئی) کلفٹن سے اغوا ہونے والی دعا منگی کے کیس میں اغواکاروں کی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکال لی گئی۔ نوجوان حارث کلفٹن میں دعا منگی کے اغوا کے وقت گولی لگنے سے زخمی ہو گیا تھا،12 روز ...

دعامنگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی،موبائل ڈیٹا سے شواہد مل گئے،ملزمان نے کتنے لاکھ روپے وصول کیے ، اغوا ء تاوان کی وصولی کیلئے کس ملک کا نمبر استعمال کرتے رہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2019  |  17:38
کراچی( آن لائن )دعامنگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے نے دعا منگی اغوا کیس میں تحقیقات رپورٹ مکمل کر کے پولیس کے حوالے کر دی۔ رپورٹ میں دعا منگی اور دوست حارث سمیت دیگر افراد کا موبائل ڈیٹا کی تفصیلا ...

دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد مغویہ کا پولیس کو دیئے جانے والا ابتدائی بیان منظر عام پر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2019  |  23:45
کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے ڈیفنس سے نوجوان لڑکی دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد مغویہ کا پولیس کو دیئے جانے والا ابتدائی بیان منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی نے پولیس ٹیم کو ابتدائی بیان ریکارڈ ...

دعامنگی کیس میں اہم پیش رفت، اے ایس آئی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، دعا منگی کو جلد کون سے ملک بھیجا جا رہا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

  بدھ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2019  |  22:07
کراچی(این این آئی)دعا منگی کے اغوا اور پر اسرار رہائی کے بعد اہل خانہ نے دعا کو بیرون ملک بھیجنے کی کوشش تیز کردی ہیں،دوسری جانب دعا منگی کے اغواکاروں کی تلاش میں پولیس کی مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں، متعددمشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاجبکہ دعا منگی کے ...

دعا منگی کو جس جگہ رکھا گیا وہاں دن رات کیا کام کیا جاتا تھا؟ اغوا کاروں کے طریقہ واردات کا پتہ لگالیا گیا

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  16:13
کراچی (این این آئی)کراچی میں اغوا برائے تاوان کی واردات کا نشانہ بننے والی دعا منگی کے اغوا کاروں کے طریقہ واردات کا پتہ لگالیا گیاہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق دعا اور بسمہ کے اغوا اور رہائی کی وارداتوں میں بڑی حد تک مماثلت ہے،اغوا کار تاوان کی رقم وصول کرنے ...

دعا منگی کے اغواکاروں کے نمبر کا سراغ لگا لیا گیا ، ہائی پروفائل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  14:20
کراچی( آن لائن )کراچی سے اغوا ہونے والی قانون کی طالبہ دعامنگی کے اغوا کار تاوان کے لیے اٹلی کا نمبر استعمال کرتے رہے۔اغوا کار آدھے گھنٹے بعد اہلخانہ کو کال کرتے اور 20 لاکھ روپے تاوان وصول کیا۔تفصیلات کے مطابق دعا منگی کی گھر واپسی کے بعد اب مزید ...

7 روز تک زنجیروں سے باندھ کر رکھاگیا ، آنکھوں پر بھی پٹی بندھی ہوئی تھی ،رہا کرتے وقت ملزموں نے کیا دھمکی دی؟ بازیابی کے بعددعا منگی کا پہلا بیان سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  12:00
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی نے اپنے خاندان کے افراد کو بتایا ہے کہ ملزمان نے اس سے کہا کہ ہمیں تمہارے لباس اور انداز سے غلط فہمی ہوئی کہ تم کسی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہو۔ملزمان نے مجھے 7 روز تک ...

دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بازیاب ہونے والی دعا منگی کے سلسلے میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تاوان کی ادائیگی کے ایک ہفتے بعد دعا گھر پہنچی، تاوان کی ادائیگی اور رہائی کا طریقہ کار سوشل میڈیا پر طے ہوا۔ بتایا گیا ہے ...

دعا منگی کی بازیابی کے بعد انکے والد ڈاکٹر نثار منگی نے بھی طویل خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  11:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی دعا منگی کی گھر واپسی پر ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” اللہ کی رحمت اور سندھ سمیت پاکستان بھر کے عوام کی دعاؤں کے باعث میری بیٹیدعا منگی باحفاظت گھر پہنچ گئی ہے ، میں میڈیا سے ...

دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے تاوان کی رقم کہاں ادا کی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  9:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دعا منگی کو بازیاب کروانے کیلئے اہل خانہ نے تاوان کی رقم سائوتھ زون میں واقع مسجد کے قریب ادا کی ، رقم دینے سے پہلے تفتیشی حکام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔تفتیشی ٹیم کا کہناہے کہ تین دن قبل عزیز بھٹی تھانے کے اہلکاروں ...

دعا منگی کی رہائی کتنے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی؟خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  21:25
کراچی(این این آئی) دعا منگی کی رہائی20 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی جبکہ دعا کی والدہ نے کہاہے کہ بیٹی کی رہائی کیلئے کچھ ادا نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق دعامنگی کے اہلخانہ نے20 لاکھ روپے ادائیگی کے بعد انہیں رہا کرایا، گزشتہ رات 2بجے اہلخانہ ...

بیٹی دعا منگی کے گھر پہنچنے پر والدہ کا پہلا حیران کن بیان سامنے آگیا،نئی کہانی بیان کردی

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  16:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہماری ایک ہی کوشش تھی کہ ہماری بیٹی صحیح سلامت واپس آ جائےاور اللہ کا شکر ہے کہ وہ واپس آ گئی،بیٹی دعا منگی کی رہائی کے بعدان کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو۔انہوں نے میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون سے ہماری ...

دعا منگی کی طبیعت ناساز!رات کے اڑھائی بجے کس حالت میں گھرتک پہنچی؟ماموں نے بتا دیا

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  15:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواہونے والی دعا منگی گھر پہنچ گئی، اہلخانہ کے مطابق دعا جمعے کی شب گھر آگئی تھی وہ خیریت سے ہے ،دعا منگی کے ماموں نے بھی دعا کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ دعا گزشتہ شب ...

ڈیفنس سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیں ،رہائی کے بدلے اہلخانہ نے کتنا تاوان ادا کیا؟اہم انکشافات

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  14:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈیفنس سے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونیوالی دعا منگی گزشتہ شب گھر پہنچ گئی،نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپر ڈیرھ سے دو کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد دعا منگی کی بازیابی عمل میں آئی۔دعا گزشتہ شب گھر پہنچیں اور وہ خیریت سے ہے تاہم ...

شہر قائد سے اغواء ہونے والی اٹھارہ سال کی دعا منگی کی رہائی کے بدلے  تاوان کے مطالبے کی خبریں، ماموں اعجاز منگی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  22:20
کراچی(آن لائن) شہر قائد سے اغواء  ہونے والی اٹھارہ سال کی دعا منگی کہاں چلی گئی، 6دن بعد بھی سراغ نہیں مل سکا، لڑکی کے ماموں اعجاز منگی نے تاوان کے مطالبے کی تردید کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا ...

اغواء ہونے والی اٹھارہ سال کی دعا منگی کہاں چلی گئی تاوان کی کوئی کال آئی یا نہیں ؟ لڑکی کے ماموںاعجاز منگی نے واضح کر دیا

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  17:24
کراچی(آن لائن)شہر قائد سے اغواء ہونے والی اٹھارہ سال کی دعا منگی کہاں چلی گئی، 6دن بعد بھی سراغ نہیں مل سکا، لڑکی کے ماموںاعجاز منگی نے تاوان کے مطالبے کی تردید کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کا ...

’’ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں‘‘پیپلزپارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغوا کو ’’معمولی واقعہ‘‘قراردیدیا

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  14:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغواکے معاملے کو معمولی واقعہ قرار دیدیا اور کہا کہ ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں لیکن جس نے بھی یہ کام کیا وہ پوری پلاننگ کیساتھ کیا ہے ہم اسے دیکھ رہے ہیں۔ نجی ...