fbpx
تازہ تر ین :

دبئی

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کے افتتاح کی تیاری مکمل

  ہفتہ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2021  |  17:48
دبئی(این این آئی)اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کیلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی قیادت میں کئیشعبوں ...

دبئی میں دھند کے باعث 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

  جمعرات‬‮ 8 اپریل‬‮ 2021  |  15:15
ابوظہبی(این این آئی)دبئی کی مصروف شاہراہ امارات روڈ پر صبح دھند کے بادل چھائے رہے جس کے دوران حد نگاہ صفر ہونے سے 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی کی مشہورشاہراہ پر 28 گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ دوڑیں۔ یہ ...

دبئی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت، خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

  منگل‬‮ 2 فروری‬‮ 2021  |  12:58
ابوظہبی (این این آئی)امارت دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تفریحی سرگرمیوں اور طعام گاہوں پر سخت پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکبین پر جرمانے عاید کیے جائیں گے۔دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے ...

دبئی میں مقیم پاکستانی کارکن نے اہم گواہی دے کر بنگلہ دیشی کی سزا کم کروا دی

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  16:42
دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات میں روزگار کی غرض سے لاکھوں پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی مقیم ہیں۔ حکومتوں کی سطح پرممالک کے تعلقات جو بھی ہیں، تاہم امارات میں یہ لوگ بہت سلوک اور محبت و امن سے رہتے ہیں اور اکثر مشکلات کے وقت میں ایک دوسرے ...

اسرائیل کے جرائم پیش لوگ دبئی کی جانب راغب، جسم فروشی کے اڈے بھی بنانا شروع کر دیے

  بدھ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2020  |  23:47
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں منشیات فروشوں اور جرائم کی تنظیموں نے اپنے کاروبار متحدہ عرب امارات میں منتقل کرنا شروع کر دئیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مجرموں کے خاندانوں اور اسرائیلی جسم فروشی اور منشیات کےکاروبار کرنے والوں نے امارت کے شہر دبئی ...

وطن واپسی کا انتظام نہ ہو سکا دبئی میں سینکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور

  اتوار‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:44
اسلام آباد /دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر دبئی میں سیکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں، جن کی وطن واپسی کا انتظام نہیں ہو سکا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے سیکڑوں پاکستانیوں کے پاس رہائش ...

دبئی کے ولی عہد کا آج سے تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان شیڈول بھی سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:03
دْبئی(آن لائن) دْبئی میں متعدد اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق دْبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن را شد المکتوم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ دْبئی کے فرمانروا اور امارات کے نائب صدر ...

دبئی میں موجود 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کرالی، جانتے ہیں نوکری سے فارغ کتنے پاکستانی بھی واپسی کیلئے تیار بیٹھے ہیں؟

  منگل‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:53
دبئی (این این آئی)دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی۔دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے مطابق 2 ہزار بیمار افراد بھی فوری انخلاء کی درخواست کے ساتھ رجسٹریشن کراچکے ہیں اور بڑی تعداد میں خواتین نے بھی وطن واپسی کی ...

ماہرین نےکرونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئےعلاج ڈھونڈ لیا 73مریض تیز ی کیساتھ ریکور ہو گئے ، ،خوشخبری سنادی گئی

  اتوار‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:05
دبئی (این این آئی)کووڈ 19 کے علاج کیلئے منفرد طریقہ کار کی مختلف ممالک میں آزمائش کر دی گئی اور اس حوالے سے مسلم ملک متحدہ عرب امارات میں اسٹیل سیل تھراپی کا کلینیکل ٹرائل اب تک کامیاب ہوا ہے اور 73 مریضوں کا کامیابی سے علاج ہوا اور وہ ...

پاکستان واپس آنےو الے مسافروں کو ٹکٹ مہنگے بیچے جانے لگے دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کا فوری ایکشن ، ٹکٹ کاؤنٹر بند کردیا

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2020  |  23:38
دبئی (این این آئی)دبئی میں واقع  پاکستان قونصل خانے نے ٹکٹ کاؤنٹر بند کردیا۔مسافروں کے مطابق دبئی میں پاکستان آنے والے مسافروں کو مہنگے ٹکٹس فروخت کیے جارہے ہیں جس پر مسافروں نے پاکستان قونصل خانے کے باہر گزشتہ روز احتجاج کیا۔مہنگے ٹکٹوں کی فروخت پر مشتعل افراد کی پاکستانی ...

دبئی میں لاک ڈائون میں ایک ہفتے کی توسیع ،سخت پابندیوں سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 18 اپریل‬‮ 2020  |  13:38
دبئی( آن لائن) دبئی میں کورونا وائرس کے پھیلائوکو روکنے اور شہر کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے جاری مہم میں توسیع کی گئی ہے۔ لاک ڈائون مزید ایک ہفتے تک نافذ رہے گا۔عرب نیوز نے دبئی میڈیا سٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے لاک ...

حفاظتی تدابیرکے تحت دبئی میں تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال نقل و حرکت کے پرمٹ کا حصول لازمی  قرار

  بدھ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2020  |  16:55
دبئی (این این آئی)دبئی میں حکام نے تجارتی سرگرمیوں کے ایک نئے مجموعے کو بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ سرگرمیاں صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہ سکیں گی۔ تاہم اس کے لیے کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر کی پابندی کی شرط رکھی ...

یہ ہے دبئی۔۔۔!!! ہسپتال کا بل ادائیگی کے بغیر والدین کو بچہ واپس کرنے سے انکار

  جمعرات‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2019  |  12:30
دبئی (این این آئی)دبئی کے ایک ہسپتال نے برطانوی جوڑے کو بل کی ادائیگی کیے بغیر شیرخوار بچہ واپس کرنے سے انکار کردیا۔برطانوی جریدے کے مطابق دبئی کے ایک نجی ہسپتال میں برطانوی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جس پر ہسپتال نے ایک لاکھ یورو کا بل بنادیا۔اور ...

دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

  پیر‬‮ 15 جولائی‬‮ 2019  |  15:00
ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات میں حکام نے نے دبئی کے لیے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے والدین کی سہولت کے لئے بچوں کو مفت ویزہ دینے کے احکامات دیے ہیں۔ یو ...

دبئی ایئرپورٹ کی حدود میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:40
دبئی (اے این این ) دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے احاطے میں ایک چھوٹا نجی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ ڈائمنڈ 43 جو ...

دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  15:00
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں ایک غیر روایتی وزارت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ نئی وزارت کا نام وزارت اللامستحیل ہے جس کا مطلب ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘ کی وزارت ہے۔ نئی وزارت ...

دبئی میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا ہسپتال قائم ،4کروڑ درہم سےبننے والے اس ہسپتال میں کتنے ملکوں کے ماہر ڈاکٹر ز کام کر رہے ہیں؟حیران کن انکشاف

  بدھ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2019  |  16:05
دبئی(این این آئی)حکومت دبئی کے ابلاغی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ دبئی میں چار کروڑدرہم کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال قائم کردیا گیا۔ یہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت دبئی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں تحریر کیا کہ اس اسپتال میں ...

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے شیرخوار دسویں منزل سے گر کر بھی زندہ

  اتوار‬‮ 10 مارچ‬‮ 2019  |  11:15
راس الخیمہ(این این آئی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت متحدہ عرب امارات میں پیش آنے والے واقعے نے ایک بارپھر تازہ کر دی جب کہ ایک شیر خواربچی ایک کثیر منزلہ عمارت کی دسویں منزل سے نیچے گر کر بھی زندہ بچ گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق19 ماہ ...

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں،تعلیمی ادارے بند

  پیر‬‮ 4 فروری‬‮ 2019  |  12:35
دبئی(این این آئی)دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں بارشیں اور گرد و غبار کا سلسلہ جاری ہے، دبئی میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث گلوبل ولیج ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شارجہ میں گرد آلود ہواؤں کے راج کی ...