خیبرپختونخوا حکومت نے انتہائی سخت فیصلہ کرلیا،سرکاری ملازمین کے ہوش اُڑ گئے
پشاور(آئی این پی)محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کرنے والے ملازمین کے احتجاج کو غیر قانونی او رحد سے تجاوز قراردیتے ہوئے واضح کیاہے کہ کلرکس کو تین ارب روپے کی لاگت سے ڈبل اپ گریڈیشن دی گئی ۔ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس طبی عملے کے لئے دیاجارہاہے ۔وابستہ دیگر ملازمین کے لئے اسکی کوئی گنجائش… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے انتہائی سخت فیصلہ کرلیا،سرکاری ملازمین کے ہوش اُڑ گئے