پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا حکومت سب پر بازی لے گئی، جو کہا کردکھایا،تاریخ رقم

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے پانچ سال سے سولہ سال تک کے بچوں کےلئے ابتدائی پرائمری تعلیم لازمی قراردینے کاقانون بنانے کےلئےبل صوبائی اسمبلی میں پیش کردیاہے

۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سےاسمبلی میں پیش گئے بل کے مطابق پرائمری تک تعلیم حاصل کرنالازمی ہوگا،والدین بچوں کوسکول داخل کرانے کے پابند،خلاف وزری کرنے والے والدین اورسرپرستوں کوروزانہ ایک سوروپے جرمانہ اورایک ماہ تک جیل کی سزابھی ہوسکے گی ۔صوبائی اسمبلی میں پیش کئے گئے بل کے مطابق صرف معذور یاذہنی طورپرمفلوج بچے یاسکولوں سے بہت زیادہ فاصلے پربچے اس قانون سے مستثنی ہونگے ۔اگرسکولوں سے دوررہنے والے بچے بھی داخلہ لینگے توحکومت کی طرف سے انکورہائش یاٹرانسپورٹیشن کے اخراجات دیئے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…