بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف سندھ میں لاوا پھٹ پڑا ،حلیم عادل شیخ نائب صدر کے عہدے سے مستعفی

datetime 17  فروری‬‮  2022

تحریک انصاف سندھ میں لاوا پھٹ پڑا ،حلیم عادل شیخ نائب صدر کے عہدے سے مستعفی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سندھ میں تنظیمی اختلافات سامنے آگئے۔حلیم عادل شیخ نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ علی جونیجو بھی نائب… Continue 23reading تحریک انصاف سندھ میں لاوا پھٹ پڑا ،حلیم عادل شیخ نائب صدر کے عہدے سے مستعفی

دعا منگی اور بسمہ کے کیسز میں سزا یافتہ مجرم زوہیب قریشی کو پولیس نے فرار کرا دیا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2022

دعا منگی اور بسمہ کے کیسز میں سزا یافتہ مجرم زوہیب قریشی کو پولیس نے فرار کرا دیا،تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ انکوائری رپورٹ منگوا کر اپنی جان نہیں چھڑوا سکتے، سندھ میں پولیس کے نظام کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے۔قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading دعا منگی اور بسمہ کے کیسز میں سزا یافتہ مجرم زوہیب قریشی کو پولیس نے فرار کرا دیا،تہلکہ خیز انکشاف

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلی مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمدعلی ایم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنایا، عدالت نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے اسے… Continue 23reading مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

سندھ میں وزارتیں ٹھیکوں پر دی جاتی ہیں، جو زیادہ کرپشن کرتا ہے اسے بڑی وزارت ملتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

سندھ میں وزارتیں ٹھیکوں پر دی جاتی ہیں، جو زیادہ کرپشن کرتا ہے اسے بڑی وزارت ملتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں تیرہ برس کے دوران تعلیم پر 1450 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں، اس کے باوجود سندھ میں 69 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ،12ہزار 444 اسکول بند پڑے ہیں،12 اسکولوں میں کوئی ٹیچر نہیں… Continue 23reading سندھ میں وزارتیں ٹھیکوں پر دی جاتی ہیں، جو زیادہ کرپشن کرتا ہے اسے بڑی وزارت ملتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

سندھ میں صرف کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ، حلیم عادل شیخ

datetime 20  جون‬‮  2021

سندھ میں صرف کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ، حلیم عادل شیخ

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے کیس انسداددہشت گردی عدالت سے سیشن عدالت منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ہفتہ کو اے ٹی سی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کے خلاف دہشتگردی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ حلیم عادل شیخ نے کیس اے ٹی سی سے سیشن عدالت منتقل کرنے… Continue 23reading سندھ میں صرف کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کورہا کردیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کورہا کردیا گیا

کراچی، اسلام آباد (آن لائن) سند ھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کورہاکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا نیا ریلیز آرڈر جاری کیا گیا ، جیل حکام رہائی کا پروانہ لے کر جناح ہسپتال پہنچے ، جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کورہا کردیا گیا

سندھ حکومت نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے میرے والد کو گھوٹکی الیکشن کے پرانے کیس میں بھی گرفتار کروا دیا حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا ویڈیو بیان

datetime 20  مارچ‬‮  2021

سندھ حکومت نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے میرے والد کو گھوٹکی الیکشن کے پرانے کیس میں بھی گرفتار کروا دیا حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا ویڈیو بیان

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی صاحبزادی عائشہ حلیم نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے میرے والد کو گھوٹکی الیکشن کے پرانے کیس میں بھی گرفتار کروا دیاہے۔ حلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے… Continue 23reading سندھ حکومت نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے میرے والد کو گھوٹکی الیکشن کے پرانے کیس میں بھی گرفتار کروا دیا حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا ویڈیو بیان

عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے حلیم عادل شیخ کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021

عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے حلیم عادل شیخ کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کراچی (این این آئی)اپوزیشن لیڈر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے، پیپلز پارٹی کی سیاست نے ان کے بانیوں کو شرمندہ کردیا، پیپلز پارٹی نوٹوں اور ووٹوں کی سوداگر ہے،پیسوں کی سیاست کرنے والوں… Continue 23reading عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے حلیم عادل شیخ کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

ہڈیوں میں فریکچر، حلیم عادل شیخ کو این آئی سی وی ڈی سے جناح کے آرتھوپیڈک وارڈ میں منتقل کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

ہڈیوں میں فریکچر، حلیم عادل شیخ کو این آئی سی وی ڈی سے جناح کے آرتھوپیڈک وارڈ میں منتقل کردیا گیا

کراچی(آن لائن)قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو این آئی سی وی ڈی سے جناح کے آرٹھوپیڈک وارڈ میں منتقل کر دیا گیاحلیم عادل شیخ کے جیل میں حملے کے دوران ہڈیوں میں فریکچر آئے تھے۔ جناح اسپتال آرٹھوپیڈک ہیڈ اے آر جمالی نے آرٹھوپیڈک وارڈ منتقل کرنے کے لئے لیٹر جاری کیا تھا۔ آین… Continue 23reading ہڈیوں میں فریکچر، حلیم عادل شیخ کو این آئی سی وی ڈی سے جناح کے آرتھوپیڈک وارڈ میں منتقل کردیا گیا

Page 2 of 4
1 2 3 4