fbpx
تازہ تر ین :

حج

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون نے بغیر محرم کے حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی

  بدھ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2021  |  14:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے محرم کی شرط ختم کرنے بعد پاکستان کی 35 سالہ بشریٰ شاہ نے محرم کے بغیر فریضہ حج ادا کیا۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جدہ میں مقیمپاکستانی خاتون بشریٰ شاہ نے محرم کے بغیر حج کا فریضہ ادا کیا۔ ...

بلا اجازت حج کے مقامات پر جانے والوں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا سعودی وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 5 جولائی‬‮ 2021  |  12:33
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسجدالحرام، اطراف کے مقامات اور مشاعرمقدسہ (منی ، مزدلفہ اور عرفات)میں اجازت نامے کے بغیر جانے کی کوشش پر جرمانہ ہو گا۔سعودی عرب کیسرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے بتایا کہ ایام حج ...

حج کی تیاریاں تیز مقامات مقدسہ کا محل وقوع حجاج کے سمارٹ کارڈ سے مربوط ہو گا

  ہفتہ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2021  |  17:52
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ اس وقت منی میں عازمین حج کے قیام کے ٹھکانے تیار کرنے پر کام کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وزارت کے ترجمان انجینئر ہشام سعید نے بتائی۔ہشام کے مطابق مقاماتمقدسہ میں انتظامی امور اور خیموں کو منظم کرنے کے ...

سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ عبدالرحمن نے حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 1 جولائی‬‮ 2021  |  12:45
ریاض ٗمکہ مکرمہ(این این آئی)سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ عبدالرحمن السدیس کی جانب سے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ عبدالرحمن السدیس نے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا ...

60ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت لیکن صرف ایک دن میں کتنی درخواستیں جمع ہو گئیں؟حیران کن انکشاف

  بدھ‬‮ 16 جون‬‮ 2021  |  12:59
ریاض(آن لائن ، این این آئی) سعودی عرب میں مقیم ملکی و غیر ملکی شہریوں کی جانب سے اب تک حج کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ خلیجی ویب سائٹ کے مطابق موصول ہونے والی درخواستیں صرف 24 گھنٹوں میں ملی ہیں۔ وزارت حاج و ...

خواتین کو محرم کے بغیر حج کی درخواست دینے کی اجازت مل گئی

  پیر‬‮ 14 جون‬‮ 2021  |  19:38
ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے کہاہے کہ محرم کے بغیر خواتین سمیت حج کا ارادہ رکھنے والے تمام افراد حج کے لیے آن لائن رجسٹر کروا سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج نے کہاکہ حج پرمٹ صرف اس وقت جاری کیا جائے گا جب ایپلی کیشن میں صحت ...

سعودی عرب نے حج کی خواہشمند خواتین کو خوشخبری سنا دی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

  پیر‬‮ 14 جون‬‮ 2021  |  16:53
ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے کہاہے کہ محرم کے بغیر خواتین سمیت حج کا ارادہ رکھنے والے تمام افراد حج کے لیے آن لائن رجسٹر کروا سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج نے کہاکہ حج پرمٹ صرف اس وقت جاری کیا جائے گا جب ایپلی کیشن میں صحت ...

سعودی عرب میں حجاج کرام کی رجسٹریشن کا میکانزم جاری

  اتوار‬‮ 13 جون‬‮ 2021  |  11:53
ریاض،قاہرہ (این این آئی )سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عازمین حج کی رجسٹریشن کے خواہشمند شہریوں اورمملکت میں مقیم مسلمانوں کے لیے الیکٹرانک پورٹل لانچ کیا گیا ہے جس کے ذریعے اتوار کو دن 1 بجے ...

کوئی پاکستانی حج کے لئے نہیں جا سکے گا، فیصلہ ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 12 جون‬‮ 2021  |  19:22
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج ...

سعود ی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 12 جون‬‮ 2021  |  16:11
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس ...

سعودی عرب نے اس سال عازمین حج سے متعلق شرائط کا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 8 جون‬‮ 2021  |  15:09
جدہ ، ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹرعبدالفتاح المشاط نے اس سال عازمین حج سے متعلق شرائط کا اعلان کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم  کی شائع خبر کے مطابق  ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہا کہ’ اس سال حج کے عازمین کی ...

سعودی عرب کا حج کے لئے چینی ویکسین کی منظوری دینے کا عزم

  جمعہ‬‮ 4 جون‬‮ 2021  |  23:27
کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی نے کووڈ19کی چین کی ویکسین کی منظوری دینے کا عزم کیا ہے تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آسکیں۔ یہ بات جمعہ کو اس وقت سامنے آئی جب ...

پاکستانی حجاج کرام کے لئے چینی ویکسین رکاوٹ نہیں بنے گی،حج کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

  جمعرات‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:19
اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی حجاج کرام کے لئے چینی ویکسین روکاوٹ نہیں بنے گی۔ جمعرات کو سعودی حکام کی جانب سے حاجیوں کے لازمی ویکسین فہرست سے چینی ویکسین کوخارج کرنے ایوان بالاء میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر مملکت ...

حج 2021ء پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان

  بدھ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2021  |  18:49
بہاولنگر (این این آئی) حج 2021ء کرونا ایس او پیز کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہونے کا امکان ہے سعودی عرب کی وجہ سے صرف مختصر دنوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایک عام پاکستانی کیلئے حج کا خرچہ 25 ہزار ریال ...

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار افراد حج کر سکیں گے ، سعودی حکومت نے اجازت د ے دی

  اتوار‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2021  |  0:53
جدہ (مانیٹرنگ + آن لائن) سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ساتھ ہزار عازمین حج کو حج کرنے کی اجازت دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق کورونا جیسی موذی وباء کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ مملکت کے باہر سے کسی غیر ملکی کو سعودی عرب ...

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار افراد حج کر سکیں گے ، سعودی حکومت نے اجازت د ے دی

  اتوار‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2021  |  0:46
جدہ (مانیٹرنگ + آن لائن) سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ساتھ ہزار عازمین حج کو حج کرنے کی اجازت دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق کورونا جیسی موذی وباء کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ مملکت کے باہر سے کسی غیر ملکی کو سعودی عرب ...

اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تو کیا پاکستانی عازمین حج کرسکیں گے؟حکام نے واضح کردیا

  بدھ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2021  |  12:43
ریاض، اسلام آباد (این این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں۔پاکستانی حکام کے مطابق اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی شرط رکھی تب بھی پاکستانی ...

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے اہم خبر، سعودی عرب نے حج کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا

  بدھ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:21
مکہ المکرمہ(آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی امد پر پابندی لگاسکتی ہے ...

کورونا کی سنگین صورتحال پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے

  ہفتہ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2021  |  12:12
اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی سنگین صورتحال حج 2021 کیلئے پا کستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات نہا یت معدوم ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کورونا کے باعثتاحال کسی بھی ملک کے ساتھ سعودی عرب کا ایم او ...