جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے،سابق امریکی مشیر

datetime 20  مئی‬‮  2023

عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے،سابق امریکی مشیر

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔جان بولٹن نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے، سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں۔… Continue 23reading عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے،سابق امریکی مشیر

سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

datetime 13  جولائی  2022

سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

سابق امریکی مشیرکا بڑااعتراف واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں جان بولٹن نے کہا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کی مدد میں بہت زیادہ کام کرنا پڑتا… Continue 23reading سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

ٹرمپ نے بش کو احمق، زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا،میٹنگز میں اشرف غنی کا نام لینے کے بجائے کیا کہہ دیتے تھے؟جان بولٹن کی کتاب میں مزید انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2020

ٹرمپ نے بش کو احمق، زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا،میٹنگز میں اشرف غنی کا نام لینے کے بجائے کیا کہہ دیتے تھے؟جان بولٹن کی کتاب میں مزید انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے سابق صدر بش کو احمق اور افغانستان میں امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان بولٹن کی کتاب منظرِ عام پر آگئی ہے جس… Continue 23reading ٹرمپ نے بش کو احمق، زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا،میٹنگز میں اشرف غنی کا نام لینے کے بجائے کیا کہہ دیتے تھے؟جان بولٹن کی کتاب میں مزید انکشافات

ٹرمپ سے اختلافات ،وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن فارغ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ سے اختلافات ،وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن فارغ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انھوں نے جان بولٹن سے کہہ دیا تھا کہ اب وائٹ ہاؤس میں ان کی مزید خدمات درکار نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ جان… Continue 23reading ٹرمپ سے اختلافات ،وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن فارغ

ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن موجود ہیں،امریکاکی نئی دھمکی

datetime 26  جون‬‮  2019

ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن موجود ہیں،امریکاکی نئی دھمکی

یروشلم(این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران بیلسٹک میزائل اور جوہری ہتھیار حاصل کرکے پورے خطے کے لیے تباہی کا سامان کررہا ہے۔ ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔ اگر ایران مسائل کے حل میں سنجیدہ ہوتا تو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہ… Continue 23reading ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن موجود ہیں،امریکاکی نئی دھمکی

ایران کی طرف سے جارحیت ، امریکا حرکت میں آگیا ، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایران کی طرف سے جارحیت ، امریکا حرکت میں آگیا ، بڑا حکم جاری کر دیا

لندن (این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے جارحیت کا خطرہ ٹلا نہیں، تاہم امریکا کے فوری حرکت میں آنے کے بعد ایران کو روک دیا گیا ہے۔دورہ برطانیہ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان بولٹن نے کہا کہ امریکا کی طرف سے… Continue 23reading ایران کی طرف سے جارحیت ، امریکا حرکت میں آگیا ، بڑا حکم جاری کر دیا

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،امریکا

datetime 26  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،امریکا

ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی امور جان بولٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کی صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی موقف واضح ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے… Continue 23reading شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،امریکا

امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایران کی مبینہ  دھمکیوں کے توڑ کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری بیڑا بھیجنے کے بعد اب مزید چار بمبار طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ان طیاروں کو اڑانے اور ان کی مرمت اور دیکھ بھال پر مامور عملہ بھی مشرقِ وسطیٰ روانہ کیا جائے گا۔امریکی عہدے داروں نے… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا

ایران سے جنگ نہیں چاہتے، مگر جارحیت کا بھرپور جواب ملے گا : جان بولٹن

datetime 6  مئی‬‮  2019

ایران سے جنگ نہیں چاہتے، مگر جارحیت کا بھرپور جواب ملے گا : جان بولٹن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطی میں مرکزی کمان کے علاقے میں ایک طیارہ بردار بحری جہازیو ایس ایس ابراہم لنکن اور ایک بمبار ٹاسک فورس کی تعیناتی عمل میں لا رہا ہے تا کہ ایرانی نظام کو یہ واضح پیغام دیا جائے کہ… Continue 23reading ایران سے جنگ نہیں چاہتے، مگر جارحیت کا بھرپور جواب ملے گا : جان بولٹن

Page 1 of 2
1 2