اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورسینیٹربابراعوان کے درمیان گزشتہ روزبنی گالہ میں اہم ملاقات ہوئی ،ملاقات میں پانامہ کیس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔عمران خان نے اس موقع پرامیدظاہرکی ہے کہ عدالت عظمیٰ بہت جلدعوامی توقعات کے مطابق جلدفیصلہ سنانے والی ہے اورتحریک انصاف ...