بنی گالہ اور سپیکر ہاؤس عمران خان کیلئے محفوظ ہیں یا نہیں؟ سکیورٹی اداروں نے رپورٹ متوقع وزیر اعظم کو پیش کردی

4  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)سیکورٹی اداروں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے بنی گالہ اور سپیکر ہاؤس کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سیکورٹی اداروں نے عمران خان کو سیکورٹی اداروں نے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے ابتدائی رپورٹ پیش کی ہے کہ عمران خان کیلئے سپیکر ہاؤس غیر محفوظ ہے کیونکہ عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں رہائش پذیر نہیں ہوں گے تو سپیکر ہاؤس میں ان کا قیام متوقع ہے۔

اس کے علاوہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بنی گالہ کے اطراف میں بھیسیکورٹی خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔دریں اثناء تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پی ٹی آئی چےئرمین عمران خان سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…