اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش

datetime 26  مارچ‬‮  2023

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش

حیدر آباد (این این آئی)سندھ کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران حیدرآباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، سانگھڑ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور بدین سمیت سندھ کے 15 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی جس میں ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابات کروانے کیلئے الیکشن… Continue 23reading ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

datetime 17  جنوری‬‮  2023

بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

بدین(آئی این پی)سندھ کے شہربدین میں بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے سائین بخش جمالی، ان کے 3 بھائی، بیٹا اور بھتیجا کامیاب قرار پائے۔ یونین کونسل38 میں پیپلز پارٹی کیسائیں بخش جمالی ضلع کونسلر منتخب ہوئے۔ یونین کونسل37 میں سائیں بخش جمالی کے بھائی عطا جمالی ضلع کونسلر… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

کراچی بلدیاتی انتخابات نقاب پوش افراد پولنگ سٹیشن میں گھس گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2023

کراچی بلدیاتی انتخابات نقاب پوش افراد پولنگ سٹیشن میں گھس گئے

کراچی(آن لائن)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت پولنگ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ضلعی وسطی نارتھ ناظم آباد ٹائون کی یوسی 3 میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن میں گھس گئے۔تفصیلات کے مطابق پولنگ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ضلعی وسطی نارتھ ناظم آباد ٹائون کی یوسی 3 میں… Continue 23reading کراچی بلدیاتی انتخابات نقاب پوش افراد پولنگ سٹیشن میں گھس گئے

بلدیاتی انتخابات: کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2023

بلدیاتی انتخابات: کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی الیکشن تمام انتظامات مکمل… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات: کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ جاری

سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ہنگامی اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023

سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ہنگامی اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں چیف الیکش کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔… Continue 23reading سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ہنگامی اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری کرلی

datetime 9  جنوری‬‮  2023

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری کرلی

لاہور (آئی این پی ) پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کیلیے فنڈز کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری کر لی ہے، اور صوبائی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب کابینہ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری کرلی

دیوالیہ سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

دیوالیہ سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

کولمبو (اے ایف پی) بدترین معاشی وسیاسی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ یہ سری لنکا کے سابق صدر راجا پاکسے کے ملک سے فرار اور مستعفی ہونے کے بعد ملک میں پہلے انتخابات ہوں گے جبکہ ان کے جانشین کیلئے بھی ایک ٹیسٹ کیس ثابت… Continue 23reading دیوالیہ سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع

datetime 2  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے تیاریوں کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز تمام ریٹرننگ افسران کے حوالے کر دیے گئے،بیلٹ پیپرزڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی جانب سے آراوز کے حوالے کئے گئے۔الیکشن کمیشن کی جانب ریٹرننگ افسران کو چھٹی… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع

Page 1 of 3
1 2 3