بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

دیوالیہ سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (اے ایف پی) بدترین معاشی وسیاسی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔

یہ سری لنکا کے سابق صدر راجا پاکسے کے ملک سے فرار اور مستعفی ہونے کے بعد ملک میں پہلے انتخابات ہوں گے جبکہ ان کے جانشین کیلئے بھی ایک ٹیسٹ کیس ثابت ہوں گے۔ حکام کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا انعقاد فروری سے پہلے کیا جائے گا، جنہیں کورونا کی عالی وبا کی وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق صدر وکرما سنگھے، جنہوں نے اپنے معزول پیش رو راجا پاکسے کی جگہ لی تھی، انہیں ممکنہ طور پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ وہ پارلیمنٹ میں اپنی جماعت کے واحد نمائندے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2021 کے آخر سے خوارک، توانائی اور بجلی کی مہینوں شدید قلت جاری رہنے کی وجہ سے عوام میں راجاپاکسے حکومت کے خلاف غصہ تھا، جن کے دور میں ملک 46 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے سبب دیوالیہ ہوگیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…