بدین(آئی این پی)سندھ کے شہربدین میں بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے سائین بخش جمالی، ان کے 3 بھائی، بیٹا اور بھتیجا کامیاب قرار پائے۔ یونین کونسل38 میں پیپلز پارٹی کیسائیں بخش جمالی ضلع کونسلر منتخب ہوئے۔ یونین کونسل37 میں سائیں بخش جمالی کے بھائی عطا جمالی ضلع کونسلر منتخب ہوئے۔ یونین کونسل 33 میں سائیں بخش کے دوسرے بھائی غلام رسول جمالی چیئرمین کی نشست پر کامیاب ہوئے۔یونین کونسل38 میں تیسرے بھائی صدر جمالی بھی چیئرمین منتخب ہوے۔ یونین کونسل37 میں سائیں بخش جمالی کا بھتیجا حاکم علی جمالی چیئرمین منتخب ہوا جبکہ ٹان کمیٹی ٹنڈو باگو، وارڈ نمبر2 میں ان کا بیٹا خان صاحب جمالی کونسلر منتخب ہوگیا۔
بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































