fbpx
تازہ تر ین :

برڈ فلو

برڈ فلو وائرس کا خطرہ سر اٹھانے لگا ٗ لاکھوں مرغیوں کو تلف کردیا گیا

  منگل‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  12:55
پیرس(این این آئی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تاہم اب یورپ اور ایشیا میں برڈ فلو وائرس کا خطرہ سر اٹھانے لگا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جانوروں کی صحت کے لیے کام کرنےوالی تنظیم کے مطابق یورپ اور ایشیا میں برڈ ...

برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 2 جون‬‮ 2021  |  23:44
بیجنگ (این این آئی)چین میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ صوبے جیانگسو کے 41 سالہ شخص میں برڈ فلو سے متاثر ہونے کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔کمیشن نے بتایا کہ متاثرہ شخص جیانگسو ...

کورونا وائرس کے بعد برڈ فلوپھیلنے کی اطلاعات

  بدھ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2021  |  14:49
لندن،نیویارک ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)برطانیہ کے علاقے چیشر میں واقع ایک پولٹری فارم پر برڈ فلو پھیلنے سے متعلق حکام کو آگاہ کیا گیا ہے جنہوں نے اس فارم کے اردگرد ایک کلومیٹر کا علاقہ آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ...

پرندوں کے بعد برڈ فلو انسا نوں میں بھی پھیل گیا 7افراد میں وائرس کی تصدیق

  اتوار‬‮ 21 فروری‬‮ 2021  |  13:43
ماسکو(این این آئی)دنیا میں پہلی مرتبہ پرندوں میں پائے جانے والے برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں ایک پولٹری فارم پر کام کرنے والے سات ملازمین میں H5N8 برڈ فلو وائرس کے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔جس کے بعد ...

پاکستان میں برڈ فلو کا شدید خطرہ وائرس پھیلنے کے پیچھے وجوہات بھی سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  10:18
اسلام آباد، نئی دیلی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)موسم سرما میں وسطی ایشیا سے ہجرت کرکے آنے والے پرندوں کی وجہ سے پاکستان میں برڈ فلو وائرس کا شدید خطرہ ہے،روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق ہجرت کرکے آنے والے ان ہی پرندوں نے بھارت میںوائرس ...

سعودی عرب میں برڈ فلو پھیل گیا،5شہروں میں ہنگامی صورتحال،تفصیلات جاری

  جمعرات‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2017  |  12:34
ریاض،دبئی(آن لائن،یواین پی) سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کے 8 مریض سامنے آئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض سمیت، الخرج ، حریملا، القویعیہ اور ضرما میں 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو ...