بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام
ایڈیلیڈ(این این آئی)پاکستانی مایہ ناز بلے باز بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام ہوگئے ۔باز بابر اعظم آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم نے… Continue 23reading بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام