بابر اعظم کی انجری پر ٹیم انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کردی،نوجوان بیٹسمین اب کتنے طویل عرصے کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگیا؟ افسوسناک انکشافات
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن چائے کے وقفے کے بعد ڈریسنگ روم اینڈ سے گیند کرنے والے بین اسٹوکس کی 85 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے پھینکی گئی گیند بابر اعظم کی بائیں کلائی پر لگی تو دائیں ہاتھ کے بیٹسمین درد سے کراہنے لگے۔گراؤنڈ میں آنے والے ڈاکڑ نے… Continue 23reading بابر اعظم کی انجری پر ٹیم انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کردی،نوجوان بیٹسمین اب کتنے طویل عرصے کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگیا؟ افسوسناک انکشافات