منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں جن 169ٹیکس نا دہندگان اور نا ن فائلرز کو نوٹسز کا اجراء کیا گیا ہے ان کے حال ہی میں کئے گئے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے نا قابل تردید شواہد موجود ہیں۔ذرائع… Continue 23reading 169افراد کے تجارتی لین دین اور مالی معاہدوں کی منی ٹریل کے شواہد موجود ہیں : ایف بی آر

ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 60 دنوں کی توسیع کر دی ہے۔ایف بی آر کے سرکلر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں دو مہینے کی توسیع کی گئی ہے۔گزشتہ اعلان کے تحت ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی… Continue 23reading ایف بی آرنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں60دنوں کی توسیع کر دی

ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کیلئے ایف بی آرکونادرا کے ڈیٹا تک رسائی دیدی گئی ،بینک اکاؤنٹس ہولڈربھی زد میں آگئے، دھماکہ خیز اقدام

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کیلئے ایف بی آرکونادرا کے ڈیٹا تک رسائی دیدی گئی ،بینک اکاؤنٹس ہولڈربھی زد میں آگئے، دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد( آن لائن ) ایف بی آر نے بینکوں کیلیے کریڈٹ کارڈ وڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، 10لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکوالنے والے اورماہانہ ایک کروڑ روپے یا اس سے زائد رقم جمع کرانے والے اکاونٹس ہولڈرزکی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قراردیدیا ہے جبکہ ٹیکس… Continue 23reading ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کیلئے ایف بی آرکونادرا کے ڈیٹا تک رسائی دیدی گئی ،بینک اکاؤنٹس ہولڈربھی زد میں آگئے، دھماکہ خیز اقدام

بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، اب بینکوں میں اپنا پیسہ رکھنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ حکومت کا دھماکہ خیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، اب بینکوں میں اپنا پیسہ رکھنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ حکومت کا دھماکہ خیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش ہی اڑا دیے، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے لیے کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، دس لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکلوانے والے اور ماہانہ ایک کروڑ روپے یا… Continue 23reading بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، اب بینکوں میں اپنا پیسہ رکھنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ حکومت کا دھماکہ خیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کے اسکینڈلز میں ملوث افراد سے ٹیکس کی مد میں 15 کیسز میں سے 6 ارب 20 کروڑ کی رقم وصول کرلئے گئے 

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کے اسکینڈلز میں ملوث افراد سے ٹیکس کی مد میں 15 کیسز میں سے 6 ارب 20 کروڑ کی رقم وصول کرلئے گئے 

اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کے اسکینڈلز میں ملوث افراد سے ٹیکس کی مد میں 15 کیسز میں سے 6 ارب 20 کروڑ روپے کی رقم وصول کرلی ہے جبکہ 4 ارب 64 کروڑ روپے کی ریکوری ابھی باقی ہے اسلام آباد کے ا یک خاندان کے ذمہ 4… Continue 23reading پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کے اسکینڈلز میں ملوث افراد سے ٹیکس کی مد میں 15 کیسز میں سے 6 ارب 20 کروڑ کی رقم وصول کرلئے گئے 

ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانیوالے نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ کرلیا ،ہزاروں سرمایہ کار بری طرح پھنس گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانیوالے نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ کرلیا ،ہزاروں سرمایہ کار بری طرح پھنس گئے

ٓاسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے والے نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ کرلیا ہے، پہلے مرحلے میں پراپرٹی میں 10ہزارسے زائد نان فائلر سرمایہ کاروں کی فہرست مرتب کی گئی ہے جس کے خلاف جلد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایف بی آر کے باوثوق ذرائع کے مطابق ایف… Continue 23reading ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانیوالے نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ کرلیا ،ہزاروں سرمایہ کار بری طرح پھنس گئے

ٹیکس ریٹرنز کی تیاری میں مدد کیلئے آف لائن ایپ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ٹیکس ریٹرنز کی تیاری میں مدد کیلئے آف لائن ایپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندہ کے لیے ‘ایپلیکیشن’ کا آغاز کردیا۔ یہ ایپلیکیشن ٹیکس دہندہ کو انٹرنیٹ استعمال کیے بغیر انکم ٹیکس ریٹرن اور مالی اسٹیٹمنٹ کی تیاری میں مدد دے گی۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اکثر کنیکٹیوِٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے… Continue 23reading ٹیکس ریٹرنز کی تیاری میں مدد کیلئے آف لائن ایپ

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب 31 اگست کے بجائے 30 ستمبر تک ٹیکس ریٹرن جمع کرائے جا سکیں گے۔اس سے قبل مختلف حلقوں کی طرف سے ٹیکس ریٹرن… Continue 23reading انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

تبدیلی آنے کے فوراً بعد بڑا کریک ڈاؤن شروع،میگا سروے کا آغاز ، ٹیکس چوروں اورآمدن چھپانے والوں کی اب خیر نہیں،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

تبدیلی آنے کے فوراً بعد بڑا کریک ڈاؤن شروع،میگا سروے کا آغاز ، ٹیکس چوروں اورآمدن چھپانے والوں کی اب خیر نہیں،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے شہر میں میگا سروے کا آغاز کر دیا، آمدن چھپانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی‘ پرائیویٹ ہسپتالوں، سکولز، کالجز، اکیڈمیز، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کا کاروباری حجم اور حدود اربع کا بھی ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق تمام پرائیویٹ سکولز، کالجز و اکیڈمیز… Continue 23reading تبدیلی آنے کے فوراً بعد بڑا کریک ڈاؤن شروع،میگا سروے کا آغاز ، ٹیکس چوروں اورآمدن چھپانے والوں کی اب خیر نہیں،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

Page 21 of 26
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26