منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے

datetime 27  جون‬‮  2023

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے ہیں ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کرلئے

برانڈڈ کپڑوں سمیت مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 12سے 15 فیصد کرنے کی تجویز مسترد

datetime 12  جون‬‮  2023

برانڈڈ کپڑوں سمیت مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 12سے 15 فیصد کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)کو اسمگل شدہ اشیا پکڑنے کیلئے دکانوں پر چھاپے مارنے کے اختیارات مل گئے۔فنانس بل کے مطابق اسملگنگ کی روک تھام کیلئے خاصہ دار فورس ایف بی آر کی معاونت کرے گی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں فنانس بل کا جائزہ لیا گیا… Continue 23reading برانڈڈ کپڑوں سمیت مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 12سے 15 فیصد کرنے کی تجویز مسترد

ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2023

ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر میں ایک ہی این ٹی این نمبر کو 704ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کی جانب سے استعمال کرنے اور ساڑھے تین ارب روپے کی ٹیکس چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،سرکاری افسر کے NTNنمبر کو 704 ودہولڈنگ ایجنٹس نے استعمال کیا ، 50ہزار سے زائد جعلی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ جنگ… Continue 23reading ایک ہی این ٹی این نمبر استعمال، ساڑھے 3 ارب ٹیکس چوری کا انکشاف

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 17,18,19 کے افسران نے آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواست دی ہے۔ ایف بی آر ملازمین کے مطابق150 فیصد ایگزیکٹو الانس اور… Continue 23reading وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

مہنگائی، کم آمدن، ایف بی آر ملازمین نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

datetime 7  مئی‬‮  2023

مہنگائی، کم آمدن، ایف بی آر ملازمین نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

کوئٹہ( این این آئی) ملک میں جاری مہنگائی اور کم آمدن فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں چھٹیوں کی درخواست دیتے ہوئے کام سے معذرت کرلی۔ ملک بھر میں اب تک 150سے زائد افسران و ملازمین نے 30جون 2023تک کی رخصت کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع… Continue 23reading مہنگائی، کم آمدن، ایف بی آر ملازمین نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

ایف بی آر نے ٹائر پنکچرلگانے والے کو کروڑوں روپے کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

ایف بی آر نے ٹائر پنکچرلگانے والے کو کروڑوں روپے کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹائرپنکچر لگانے والیکو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا۔شہری فضل شاہ کے مطابق میری نہ تو جائیداد ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔ایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک فضل شاہ کے ٹیکس گوشوارے جمع ہوتے رہے،… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹائر پنکچرلگانے والے کو کروڑوں روپے کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2023

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان

لاہور (این این آئی) حکومت نے ٹیکس دہندگان کو گوشوارے جمع کرانے کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق 29 اور 30 اپریل کو ایف بی آر دفاتر شام ساڑھے 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔ایف بی آر کی جانب سے اضافی اوقات کار کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2023

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

لاہور( این این آئی)ٹیکس جمع کرنے والے افسران کی جانب سے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے سالانہ اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے والے اِن لینڈ ریونیو اور کسٹمز سروس کے394 افسران کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔ایف بی آر نے گریڈ 17 ، 20 اور 21 کے افسران… Continue 23reading اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

قومی خزانہ پیسوں سے بھر گیا، صرف فروری میں 527 ارب 20 کروڑروپے جمع، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2023

قومی خزانہ پیسوں سے بھر گیا، صرف فروری میں 527 ارب 20 کروڑروپے جمع، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ؟

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے رواں سال کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا ہے،فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا، جب کہ فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا… Continue 23reading قومی خزانہ پیسوں سے بھر گیا، صرف فروری میں 527 ارب 20 کروڑروپے جمع، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ؟

Page 1 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 26