ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل کر دی
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل کر دی۔فنانس بل کے مطابق اب مالی سال کے دوران 184 دن پاکستان میں رہنے والا شہری تصور ہوگا، اور اس کو ایف بی آر قوانین کے مطابق ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ایف بی آر کی… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل کر دی