اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر کا موبائل فونز پر اضافی کسٹم ڈیوٹی ادا کرنیوالوں کو رقم واپس کرنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کے حوالے سے ایف بی آر نے وضاحت جاری کردی۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ سسٹم میں ایک شق درست کرتے ہوئے غلطی سے

کسٹم ڈیوٹی بڑھ گئی۔اضافی کسٹم ڈیوٹی ادا کرنیوالوں کو رقم واپس کی جائے گی۔ پاسپورٹ پر 5کی بجائے ایک موبائل فون رجسٹر ہوگا۔ کسٹم دیوٹی 31520روپے ہی برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…