منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہ گاڑیاں جن پر ایف بی آر نے 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

وہ گاڑیاں جن پر ایف بی آر نے 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے ’مائلڈ ہائبرڈ وہیکلز‘ (Mild Hybrid Vehicles)پر 50فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کر دی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی گاڑی جس میں الیکٹرک موٹر نہ ہو۔ اسے ٹیکس سے بچنے کے لیے ہائبرڈ گاڑی قرار نہیں دیا جا سکتا۔یہ بات… Continue 23reading وہ گاڑیاں جن پر ایف بی آر نے 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی

بغیر ٹیکس سٹیمپ چینی ملزسے باہر نکالنے پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2023

بغیر ٹیکس سٹیمپ چینی ملزسے باہر نکالنے پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ملک بھر کی شوگر ملوں پر بغیر ٹیکس اسٹیمپ کے چینی کی بوریاں ملوں کے گوداموں سے باہر نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق بغیر ٹیکس سٹمپ کے چینی کی بوریاں فروخت کرنیوالی شوگر ملوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاون… Continue 23reading بغیر ٹیکس سٹیمپ چینی ملزسے باہر نکالنے پر پابندی عائد کردی گئی

جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے کے حوالے سے کرائی جانے والی تحقیقات کی رپورٹ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پیش کر دی ہے جس میں ایف بی آر کے دو ملازمین… Continue 23reading جنرل باجوہ کے قریبی رشتہ دار کے اثاثوں کی تفصیلات لیک کرنے والے ایف بی آر ملازمین کا سراغ مل گیا

ایف بی آر کے فلیگ شپ پروجیکٹ میں 51 ارب 60 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ایف بی آر کے فلیگ شپ پروجیکٹ میں 51 ارب 60 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ایک آڈٹ میں بغیر ٹینڈر کے نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی)کو دیے گئے فلیگ شپ پروجیکٹ میں 51 ارب 60 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مالی سال 22-2021 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق انجینئرنگ پروکیورمنٹ… Continue 23reading ایف بی آر کے فلیگ شپ پروجیکٹ میں 51 ارب 60 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی

عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام۔ایف بی آر نے ڈیوٹی اور ٹیکسز فری 6ہزار سی سی گاڑیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی تردید کردی۔ اسلام آباد ( آن لائن)عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ایف بی آر نے ڈیوٹی اور ٹیکسز فری 6ہزار سی سی… Continue 23reading عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی

اگست میں ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب تک پہنچ گیا ، ایف بی آر کا دعویٰ

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

اگست میں ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب تک پہنچ گیا ، ایف بی آر کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آر نے اگست میں 4 کھرب 89 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع کر لیا ہے ۔ جو اس ماہ کے لیے مقرر کردہ 4 کھرب 83 ارب روپے کے ہدف سے زیادہ ہے۔ ایف بی… Continue 23reading اگست میں ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب تک پہنچ گیا ، ایف بی آر کا دعویٰ

ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2022

ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کے ذیلی دفاتر 30 اور 31 مئی رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق فیلڈ دفاتر میں ٹیکس گزار ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں گے، ایف بی آر نے چیف کمشنرز آئی آر اور چیف کولیکٹر کسٹمز کو ہدایات جاری کیں ۔… Continue 23reading ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

datetime 22  مئی‬‮  2022

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر ) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھتے ہوئے 1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع… Continue 23reading ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 2  مارچ‬‮  2022

پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فی صد ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 0.00فی صد کیا گیا ہے، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح0.00 فیصد ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

Page 2 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 26