ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں ہم سے تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں، ملازمین نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 17,18,19 کے افسران نے آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواست دی ہے۔

ایف بی آر ملازمین کے مطابق150 فیصد ایگزیکٹو الانس اور تنخواہیں نہ بڑھائیں تو مزید سخت ردعمل ہوگا، وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں تنخواہیں 100 گنا زیادہ ہیں۔ایف بی آر ملازمین نے موقف اختیار کیا کہ تنخواہیں کم ہونے سے گھریلو اخراجات قابل برداشت نہیں رہے، مہنگائی کی شرح دوگنی ہوگئی ہے، موجودہ تنخواہ میں گھریلو اخراجات پورے نہیں کیے جاسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…