اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قومی خزانہ پیسوں سے بھر گیا، صرف فروری میں 527 ارب 20 کروڑروپے جمع، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے رواں سال کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا ہے،فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا، جب کہ فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ٹویٹ میں وزیر برائے خزانہ اسحق ڈار نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ، ایف بی آر نے فروری 2023ء کا ٹیکس ریونیو ہدف پورا کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا، جب کہ فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر، ایف بی آر نے جاری مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 4,493 ارب روپے اکٹھے کیے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ حجم 3,820 ارب روپے تھے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی مدت جس میں سال بہ سال 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر نے مالی سال 23 کی تیسری سہ ماہی کے دوران متاثر کن کارکردگی دکھانا جاری رکھا ہے جو کہ نظرثانی شدہ 7640 ارب روپے کی سالانہ بجٹ ریونیو کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اپنے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…