اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو 10 اکتوبر تک داخلہ فارم جمع کرانے کی اجازت دے دی
اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2017ء کے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے کسی بھی پروگرام میں داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کو داخلہ فارم جمع کرانے کے لئے 10۔اکتوبر تک اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق داخلوں کے آخری تاریخ ) 28۔ستمبر(کوبینکوں پر رش کی وجہ سے ہزاروں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو 10 اکتوبر تک داخلہ فارم جمع کرانے کی اجازت دے دی